-
کشمیر کی وزیراعلی کے بیان پر حریت کانفرنس کا ردعمل
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹حریت کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کی ثالثی کے حوالے سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اورعلماء و جوانوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
کشمیر: 3 عسکریت پسند ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک مسلح جھڑپ کے دوران مزید 3 کشمیری ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
فرانس کے سابق صدر سرکوزی گرفتار
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر حراست میں لئے جانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
جرمنی: عالمگیریت کے خلاف مظاہرے، 200 پولیس اہلکار زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۶جرمنی میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے کئی گاڑیاں جلا ڈالیں،شاپنگ مال لوٹ لیے اور توڑ پھوڑکی۔ جھڑپوں میں دو سو پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 83 مظاہرین کو گرفتارکر لیا گیا۔
-
بحرین کے عالم دین کی گرفتاری
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرین کے علماء کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔
-
ایران میں دہشت گردی کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران میں داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار اور اس کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
ایران میں داعش کے 41 دہشت گرد گرفتار
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے جمعے کو ایک بیان میں ایران میں داعش کےاکتالیس دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
لندن دہشتگردانہ حملوں کے سلسلے میں بارہ افراد گرفتار
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳برطانوی پولیس نے لندن کے دہشت گردانہ حملوں کے سلسلے میں بارہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
بحرین کے حالات کشیدہ عوام سڑکوں پر
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴بحرین کے حالات کشیدہ ہیں اورعوام سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔