-
پاکستان میں گندم کی قیمت میں اضافہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹پاکستان میں گندم کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
-
یوکرین سے افریقہ جانے والے غلے کے بحری جہازوں پر یورپ کا قبضہ (ویڈیو)
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲87 غلے سے بھرے بحری جہاز جو افریقہ کے نام پر یوکرین سے نکلے ہیں، ان میں سے صرف 2 غریب ممالک کی طرف گئے ہیں باقی سب یورپی ممالک جا پہنچے ہیں۔
-
یوکرینی گندم افریقہ کے بجائے یورپ منتقل ہو رہا ہے، ماسکو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے عالمی غذائی سلامتی کے بارے میں یورپ کی جانب سے شکوک و شبہات پیدا کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
عالمی منڈی میں گندم اور کھاد کی ترسیل پر گوترش اور لاوروف کی گفتگو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہےکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان عالمی منڈیوں میں یوکرین کا گندم اور اسی طرح روسی کھاد پہنچائے جانے کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے گندم کی برآمدات
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷حکومت ہندوستان ، گندم کی برآمدات محدود کرنے کا اعلان کرنے کے بعد سے اب تک دنیا کے مختلف ملکوں کو اٹھارہ لاکھ ٹن گندم برآمد کر چکی ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی ڈکیتی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲امریکی فوجیوں نے شام کا دسیوں ٹرک گندم لوٹ لیا۔
-
ہندوستان دوست اور ضرورت مند ملکوں کے لئے گندم کی برآمدات جاری رکھے گا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲ہندوستان دوست اور ضرورت مند ملکوں کے لئے گندم کی برآمدات جاری رکھے گا۔
-
ہندوستان ضرورتمند ملکوں کو گندم فراہم کرے گا
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱ہندوستان کی حکومت نے ضرورتمند ملکوں کو گندم کی برآمدات کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔