امریکہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چھپن افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔
اب تک ہزاروں افراد امریکا میں رائج گن کلچر کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کی نحس جیب آئے دن امریکی شہریوں کی جانیں لیتی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اسلحوں کی نمائش کا امریکہ میں خاصا استقبال ہوتا ہے۔
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہزاروں طلبہ، امریکہ میں موجود جان لیوا اور تباہ کن ’’گن کلچر‘‘ کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے!انہوں حکومت سے اسلحوں کی خرید و فروخت اور اسکے حقِ استعمال کو محدود کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
امریکی شہر لاس ویگاس میں فائرنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے کی تعداد ساڑھے چار سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں اکیس افراد ہلاک اور چوّن زخمی ہوئے ہیں
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔