-
امریکہ، بچے کی خاطر سوتیلے باپ نے حقیقی باپ کی جان لی ۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶امریکہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی اولاد کے حقیقی باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
-
امریکہ، ایک حاملہ خاتون امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷امریکی ریاست پینسلوانیا میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک حاملہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا قہر، دسیوں ہلاک و زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱امریکہ میں ہیلووین کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے کئی واقعات میں چونسٹھ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا خوفناک چہرہ، بیس بال میچ کے دوران فائرنگ، متعدد زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵امریکی ریاست الاباما میں اسکول بیس بال ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران ہونے والی فائرنگ میں کئی افراد زخمی ہو گئے جن میں کم از کم ایک شخص کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد ہلاک و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰امریکہ میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں کم از کم چودہ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ورجینیا میں ایک اسکول میں فائرنگ، دو افراد زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسکول میں ہونے والی فائرنگ میں دوافراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، یہودی قاتل نے دن دہاڑے جان لی۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸امریکی شہر نیویارک سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایک یہودی قاتل کو ایک ۴۶ سالہ مرد پر اچانک فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مردِ یہودی نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر مقتول کے سر پر کئی گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ امریکہ میں رائج گن کلچر سالانہ ہزاروں افراد کو موت کے منھ میں دھکیل دیتا ہے۔
-
ریاست انڈیانا میں فائرنگ
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲ریاست انڈیانا میں کار بنانے والی ایک امریکی فیکٹری میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایک کمسن بچی امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ایک سات سالہ بچی امریکہ میں رائج گن کلچر اور انتہا پسندی کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھی۔
-
امریکہ، اسکول میں فائرنگ، ایک طالبعلم کی موت
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر البوکرکی کے ایک اسکول میں فائرنگ ہوئی جس میں ایک طالبعلم مارا گیا۔