شمالی کیلی فورنیا میں ہولناک آتش زدگی کو کنٹرول کرنے میں فائربریگیڈ کی ناکامی سے خفا ہو کر اکثر شہریوں نے اپنے گھروں سے باہر نکلنے سے انکار کردیا اور فائربریگیڈ کے عملے پر اسلحے تان لئے۔
گذشتہ ایک ہفتے کے دوران امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم چار سو تیس افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی دارالحکومت میں واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد مارے گئے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سکرامنٹو میں فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
امریکہ میں فائرنگ کے بڑھتے واقعات میں ریاست ٹیکساس میں سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
امریکی ماہرین، پولیس اہلکار اور عام شہری سبھی کو یہ تشویش لاحق ہو چلی ہے کہ اس وقت ملک میں جرائم ، تشدد اور انتہا پسندی کی وہی لہر شروع ہوئی ہے جو کبھی نوے کی دہائی کے ابتدائی برسوں میں ہوا کرتی تھی۔
مسلح حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد، نیویارک کے گورنر نے ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکہ میں قدم جما چکے گن کلچر کی بدولت گزشتہ ہفتہ امریکی عوام کے لئے بڑا خونیں ثابت ہوا ہے۔
امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک نو سال کی لڑکی جاں بحق اور دو بچے زخمی ہو گئے۔