-
ہانگ کانگ میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کی وجہ سے عائد کی گئی بندشوں اور سوشل ڈسٹنسنگ کے نفاذ کے بعد پہلی مرتبہ لوگوں نے حکومت مخالف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہانگ کانگ، بلند عمارتوں کا خوبصورت جنگل ۔ تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸جیسے جیسے دنیا نے صنعتی ترقی شروع کی اور اُس نے انسانی طبیعت کے تقاضوں کو پیچھے دھکیل کر صنعتی ذہنیت کے ساتھ فیصلے لینے شروع کئے تو بھر دنیا پھر میں مختلف شکلوں میں اسکے اثرات نمایاں ہونا شروع ہوئے۔ منجملہ یہ کہ انسانی رہائش کے لئے اونچی عمارتوں کے ایسے جنگل بنا دئے گئے جنہوں نے انسانی طبیعت میں فراخ دلی، ملن ساری، ملنے جلنے کا جذبہ، انسانیت اور ہمدردی کا گلہ اس طرح گھونٹا کہ دو دو میٹر کے فاصلے پر بنے پنجروں (گھروں) میں برسوں تک ایک ساتھ رہنے والے، ایک دوسرے سے پوری طرح بیگانہ ہو گئے۔
-
ہانگ کانگ: کرسمس کے موقع پر مظاہرین پرآنسو گیس کے شیل فائر
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸ہانگ کانگ میں پولیس نے کرسمس کے موقع پر ہزاروں مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔
-
ہانگ کانگ میں 8 لاکھ شہری سڑکوں پر
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰ہانگ کانگ میں اپنے مطالبات منوانے کے لئے آٹھ لاکھ شہری پھر سڑکوں پر نکل آئے۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرین کو امریکہ اور مغربی ممالک ورغلا رہے ہیں: چین
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴چین کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں احتجاج و مظاہرے کے پیچھے امریکہ اور مغربی ممالک کا ہاتھ ہے۔
-
ہانگ کانگ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸پولی ٹيکنک يونيورسٹی گزشتہ درميانی شب شروع ہونے والی شديد جھڑپوں کے باعث میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی۔
-
ہانگ کانگ کے مظاہروں میں شدت، جلاو گھیراؤ اور دھرنا
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲ہانگ کانگ میں مظاہرین نے شاپنگ مال پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں متنازع بل واپس لینے کا اعلان
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵ہانگ کانگ کی حکومت نے کئی ماہ سے جاری احتجاجی مظاہروں کا سبب بننے والا متنازع بل باضابطہ طور پر واپس لے لیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاجی مارچ کا سلسلہ جاری
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴ہانگ کانگ میں پابندیوں کے باوجود حکومت مخالف مظاہرین کا احتجاجی مارچ جاری ہے۔
-
ہانگ کانگ میں پرتشدد مظاہرے، میٹرو سروس بند
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴ہانگ کانگ میں جاری تشدد کے نتیجے میں چند میٹرو اسٹیشنوں میں آگ زنی کی وارداتوں کے بعدمیٹرو سروس بند کردی گئی ہے ۔