SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہریانا

  • بی جے پی کو پرینکا گاندھی نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا،کہا،

    بی جے پی کو پرینکا گاندھی نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا،کہا، "مودی حکومت میں دلت سماج کے لوگ محفوظ نہیں"

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵

    پرینکا گاندھی نے کہا کہ بی جے پی راج میں اونچے عہدوں پر پہنچنے کے باوجود دلت افسر محفوظ نہیں۔ قبل ازیں، راہل گاندھی نے چنڈی گڑھ میں آنجہانی آئی پی ایس افسر کے اہل خانہ سے ملاقات کر انصاف کا مطالبہ کیا۔

  • ہندوستان میں شدید بارش اور طوفان، 24 گھنٹے میں تین درجن اموات

    ہندوستان میں شدید بارش اور طوفان، 24 گھنٹے میں تین درجن اموات

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔

  • ہندوستان، پولیس اور کسانوں کے درمیان تصادم، کسان رہنما نے کیا خبردار

    ہندوستان، پولیس اور کسانوں کے درمیان تصادم، کسان رہنما نے کیا خبردار

    Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳

    ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی اور ریاست ہریانہ کی سرحد پر پولیس اور احتجاجی کسانوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔

  • دہلی کی جانب کسانوں کے بڑھتے قدم، پولیس کے ساتھ جھڑپ میں کسان رہنماؤں سمیت کئی زخمی

    دہلی کی جانب کسانوں کے بڑھتے قدم، پولیس کے ساتھ جھڑپ میں کسان رہنماؤں سمیت کئی زخمی

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰

    ہندوستان میں ایک بار پھر کسان اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی شکایات لے کر سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں اور اب انہوں نے حکومت سے مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں اتوار کے روز دہلی کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔

  • ہندوستان: ہریانہ اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر

    ہندوستان: ہریانہ اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر

    Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵

    ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔

  • ہریانہ میں بی جے پی کی حکومت اقلیت میں آ گئی

    ہریانہ میں بی جے پی کی حکومت اقلیت میں آ گئی

    May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱

    ہریانہ میں تین آزاد ممبران اسمبلی کی جانب سے بی جے پی کی حمایت واپس لینے کے بعد ریاستی حکومت اقلیت میں آ گئی ہے۔

  • نوح ہنگامہ آرائی کے بعد علاقے سے 400 سے زیادہ خاندان آبائی مقامات کے لیے روانہ

    نوح ہنگامہ آرائی کے بعد علاقے سے 400 سے زیادہ خاندان آبائی مقامات کے لیے روانہ

    Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱

    ہریانہ کے نوح میں بھڑکی فرقہ وارانہ تشدد کی آگ گروگرام تک پھیل چکی ہے اور مسلم خاندان بالخصوص تارکین وطن خاندان خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔

  • نوح تشدد کی آگ دہلی اور یوپی تک پہنچی، دفعہ 144 نافذ، خفیہ ایجنسیاں ہائی الرٹ

    نوح تشدد کی آگ دہلی اور یوپی تک پہنچی، دفعہ 144 نافذ، خفیہ ایجنسیاں ہائی الرٹ

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸

    واقعہ کے ایک دن بعد بھی حالات سخت کشیدہ ہیں اور پولیس نے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس یکطرفہ کارروائی کر رہی ہے اور کم عمر لڑکوں کو بھی نہیں بخشا جا رہا۔

  • ہندوستان میں بعض علاقوں میں نماز جمعہ ادا کرنے میں درپیش رکاوٹوں پر پاکستان کا رد عمل

    ہندوستان میں بعض علاقوں میں نماز جمعہ ادا کرنے میں درپیش رکاوٹوں پر پاکستان کا رد عمل

    Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸

    ہندوستان میں ان دنوں بعض جگہوں پر مسلمانوں کو نماز جمعہ پڑھنے میں درپیش مشکلات پر پاکستان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔

  • فرقہ پرستوں کے منہ پر طمانچہ، غیر مسلموں نے اپنی جگہیں نماز کے لئے پیش کر دیں

    فرقہ پرستوں کے منہ پر طمانچہ، غیر مسلموں نے اپنی جگہیں نماز کے لئے پیش کر دیں

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷

    گڑگاؤں میں انتہاپسند اور فرقہ پرست ہندو تنظیموں کے منہ پر اُس وقت زوردار طمانچہ لگا جب ایک ہندو بھائی نے اپنی دکان اور سکھوں نے اپنے گرودوارے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔

Show More

خاص خبریں

  • پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیئے : فیصل ممتاز راٹھور
    پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیئے : فیصل ممتاز راٹھور
    ۲۹ minutes ago
  • شمال مغربی پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر، سیکیورٹی فورسز نشانے پر
  • مشرقی ایران میں جیش العدل کا سیل تباہ، ایرانی فورسز کی کامیاب کارروائی
  • ایران اور اس کے دشمنوں کے درمیان پھر سے تصادم کا کتنا خدشہ؟
  • ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرمیں کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری رہا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS