-
فرقہ پرستوں کے منہ پر طمانچہ، غیر مسلموں نے اپنی جگہیں نماز کے لئے پیش کر دیں
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷گڑگاؤں میں انتہاپسند اور فرقہ پرست ہندو تنظیموں کے منہ پر اُس وقت زوردار طمانچہ لگا جب ایک ہندو بھائی نے اپنی دکان اور سکھوں نے اپنے گرودوارے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
-
گروگرام کے سیکٹر 37 کے بعد اب سیکٹر 12 میں جمعے کی نماز میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ہریانہ کے گروگرام کے سیکٹر 12- اے میں ایک نجی زمین پر جمعہ کی نماز میں ایسی حالت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی کہ پچھلے ایک سال سے اس زمین پر جمعہ کی نماز ادا ہو رہی تھی۔
-
ہندوستان: کی ریاست ہریانہ میں حفاظتی انتظامات میں ایک بار پھر اضافہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۹ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں حفاظتی انتظامات میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کا دائرہ ریاست ہریانہ کے مختلف علاقوں تک پھیل گیا
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۴ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کا دائرہ ریاست کے مختلف علاقوں تک پھیل گیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست ہریانہ کے ضلع روہتک میں جاٹ برادری سے تعلق رکھنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۸ہندوستان کی ریاست ہریانہ کے ضلع روہتک میں جاٹ برادری سے تعلق رکھنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم میں کم سے ایک شخص ہلاک اور چھے زخمی ہوگئے ہیں۔