-
ہندوستان، ریاست مغربی بنگال میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے علاقے مشرقی مدنی پور کے ایک گاؤں میں دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
-
سوڈانی بحران کے نتیجے میں پناہ گزینوں کی بڑھتی تعداد
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے اعلان کیا ہےکہ سوڈان میں خانہ جنگی کے نتیجے میں دو لاکھ سوڈانی عوام پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی کے موقع پر قتل کی وارداتیں
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴برطانیہ میں شاہ چارلز کی تاجپوشی کے موقع پر علیحدہ علیحدہ جھڑپوں کے واقعات میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔
-
کورونا وائرس مکمل طور پر ختم ہونا ناممکن : عالمی ادارہ صحت
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱عالمی ادارہ صحت کے ہنگامی پروگراموں کے ڈائریکٹر مائیکل رایان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو ختم کرنے کے خاص اور خصوصی معیارات ہیں اور اس وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا ناممکن ہے۔
-
کورونا سے آنکھوں میں انفیکشن
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ہندوستان میں بچوں کے ایک ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ آیا ہے جس کا زیادہ تر شکار چھوٹے بچے ہو رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں آنکھوں میں انفیکشن ہو رہا ہے۔
-
ایک اور امریکی شہری گن کلچر کی نذر ہوگیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹امریکہ کے اوکلاہوما شہر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ہوگیا۔
-
سوڈان میں شدید جھڑپیں جاری، 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰سوڈان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں میں تیز رفتار اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد چار سو پّچیس تک پہنچ چکی ہے۔
-
جرمنی میں کاراور ٹرین میں خوفناک تصادم
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳جرمنی کے پولیس حکام نے اپنے ملک کے شمالی علاقے میں ایک کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آنے کے بعد مرکزی حکومت نے آٹھ ریاستوں کے لئے ضروری ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
ہر ہفتے ایک اجتماعی قتل عام، امریکی گن کلچر کا نتیجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰رواں سال کی ابتدا سے لیکر اب تک امریکہ میں قتل عام کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ تقریبا ہر ہفتے ایک ایسا واقعہ ضرور رونما ہوا ہے جس میں بیک وقت متعدد جانیں اسلحہ لابی کی ہوس پر قربان ہوئی ہیں۔