بلوچستان کے ضلع سبی کے جیل روڈ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔
شمالی اور مغربی افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سات عام شہر ی مارے گئے۔ ۔
قصہ خوانی بازار میں واقع شیعہ مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں 57 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ایرانی ڈاکٹروں نے ملک میں پہلی بار اعضا کی پیوندکاری کے دوران جدید ترین میڈیکل ٹیکنک، موڈیفائڈ الٹرا فیلٹریشن سسٹم کو استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔
الکفیل ہسپتال نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت خراب ہونے اور ان کے انتقال کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔
برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔
ملکی سطح پر معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی ہسپتال نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے اعلی ہسپتالوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
دنیا میں آئے روز اب ایک سے ایک نئی وبا پھیلنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 55 لاکھ سے زائد کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کل ٹیکہ کاری 168.47 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔