• وادی کشمیر میں ہفتہ وحدت کی تقریبات

    وادی کشمیر میں ہفتہ وحدت کی تقریبات

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • مبارک، ہفتۂ وحدت ہے پڑھیں سب صلوات ۔ ویڈیو

    مبارک، ہفتۂ وحدت ہے پڑھیں سب صلوات ۔ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱

    وجہ خلقت آسمان و زمیں، ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین، سرور انبیا، نبی مصطفیٰ حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی ولادت با سعادت کے مبارک ایام اور ہفتۂ وحدت و اتحاد کی مناسبت پر سبھی عاشقان رسول کی خدمت میں ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔امت اسلامیہ ۱۲ اور ۱۷ ربیع الاول کو یوم ولادت کے طور پر مناتی ہے۔اس موقع پر ملاحظہ ہو اجتماعی صلوات پر مبنی ایک شاندار کلپ

  • امام صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات -متن + ویڈیو

    امام صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات -متن + ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰

    سترہ ربیع الاول بمناسبت یوم ولادت رسول اعظم(ص) اور نواسہ رسولۖ حضرت امام حعفر صادق (ع) کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں-

  • یمن میں پیغمبر رحمت (ص) کا عظیم الشان جشن ولادت

    یمن میں پیغمبر رحمت (ص) کا عظیم الشان جشن ولادت

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸

    یمن کے عوام نے پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے مختلف شہروں میں عظیم الشان اجتماعات کا انعقاد کیا۔

  • جنگ زدہ یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی

    جنگ زدہ یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴

    یمن کو گزشتہ پانچ برسوں سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے اور امریکہ و اسرائیل کی مکمل حمایت کے ساتھ سعودی اتحاد روزانہ کی بنیادوں پر یمنی عوام پر بمباری اور گولہ باری کرتا ہے۔ مگر اس کے باوجود رحمت للعالمین (ص) کے دلدادہ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں نہایت عظیم الشان اور باوقار انداز میں جشن میلاد النبی کا اہتمام کیا جس میں لاکھوں عاشقان رسول شریک ہوئے۔ اس جشن کا اہتمام ملک کے چودہ نقطوں پر کیا گیا تھا۔

  • کراچی میں جشن میلاد النبی (ص)

    کراچی میں جشن میلاد النبی (ص)

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن رحمت اللعالمین

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن رحمت اللعالمین

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • سلام علیک یا رسول اللہ

    سلام علیک یا رسول اللہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸

    حضرت رسالتمآب، خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شانِ اقدس میں خوبصورت عربی ترانے کے ہمراہ آںحضرت کی ضریح اقدس کی بھی زیارت فرمائیں۔

  • عالمی وحدت کانفرنس

    عالمی وحدت کانفرنس

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴

    سحر نیوزرپورٹ