-
شیعہ سنی اتحاد
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹غیبت سے قبل آخری امامؑ کے فرامین دراصل ظہور کے زمانے تک کے لیے نشان راه ہیں۔
-
پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن / ولی امرمسلمین کی زبانی
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں! پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) پیش خدمت ہے-
-
اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔
-
ایکتا کی طاقت ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ایکتا کی طاقت ۔ (پیشکش:نصر ٹی وی)
-
لکهنو میں جلسہ بہار رحمت پیام وحدت
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں | Arabic sub Urdu
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰وحدتِ اسلامی کی عالمی کانفرنس میں شریک عرب جوان کا رہبرِمعظم امام خامنہ ای کے محضر میں حماسی بیان
-
پاکستان میں اتحاد امت کے شاندار مناظر ۔ ویڈیوز
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰پاکستان کے شہر لاہور میں واقع جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی جانب سے ہفتہ وحدت کی مناسبت پر ’’وحدت امت و حرمت رسالت‘‘ کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں شیعہ و سنی فرزندان اسلام نے اتحاد امت کے شاندار مناظر پیش کئے۔
-
کٹھن میدانوں میں بھی وحدت | Farsi sub Urdu
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے بیانات سے اقتباس دشمن کیوں ایران میں شیعہ سنی کا تفرقہ چاہتا ہے؟ نظامِ ولایت کے مدافع، اہلسنت شہید کون تھے؟ ایران میں شیعہ سنی کے تعلقات کیسے ہیں؟
-
بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتامی بیان
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران عالم اسلام کا رول ماڈل ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کو شیعہ سنی اتحاد کا کامیاب رول ماڈل قرار دیا ہے۔