کوالالامپور میں عالیشان جشن میلاد النبی (ص) ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357620-کوالالامپور_میں_عالیشان_جشن_میلاد_النبی_(ص)_تصاویر
ملیشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں نہایت عالیشان طریقے سے جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر عاشقان مصطفیٰ (ص) اپنے خاص مقامی لباس پہن کر جشن میں حاضر ہوئے
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴ Asia/Tehran
  • کوالالامپور میں عالیشان جشن میلاد النبی (ص) ۔ تصاویر

ملیشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں نہایت عالیشان طریقے سے جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر عاشقان مصطفیٰ (ص) اپنے خاص مقامی لباس پہن کر جشن میں حاضر ہوئے