-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے وحدت اسلامی اور اسلامی بیداری کی تحریک کی تقویت کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سےعالمی اتحاد امت کانفرنس کے شرکاء ملاقات کریں گے
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۶عالمی اتحاد امت کانفرنس کی افتتاحی نشست کل تہران میں منعقد ہوئی جس میں صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے خطاب کیا
-
طلوع نیرین مبارک ہو!
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵۱۷ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل کو پیغمبر صادق حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکۂ مکرمہ میں جبکہ ۱۷ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری کو امام جعفر صادق علیہ السلام مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔یہ مبارک اور پر مسرت موقع سبھی مسلمانوں کو مبارک ہو!
-
خاتم الانبیا ص اور فرزند رسولۖ کی مبارک شب ولادت باسعادت کا جشن
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی مبارک شب ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
۳۲ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸ایران کے دارالحکومت تہران میں 32 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی سمیت ۳۰۰ ملکی و غیر ملکی اعلی شخصیات شریک ہیں-
-
اختلافات میں کمی اور فلسطین کے کاز کی حمایت میں تنظیموں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲فوٹو گیلری
-
وحدت کی جانب اہم قدم، تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ کا 12 ربیع الاول کو لاہور میں وحدتِ امت ریلی
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۷فوٹو گیلری
-
وحدت اسلامی کانفرنس کی ابتدائی نشستوں کا آغاز
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں وحدت کانفرنس
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
بابری مسجد کے مسئلے میں شیعہ سنی علما کا اتحاد
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ