-
شب میلاد رسول (ص) اور فرزند رسول (ص)، ایران میں جشن اور تقریبات
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں رحمت للعالمین، خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
رسول اور فرزند رسول کی شب ولادت
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہفتہ وحدت، دہلی میں قرآنی خطاطی کی نمائش
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
وحدت اسلامی عالمی کانفرنس کے شرکاء کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات، کل
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶تہران میں اسلامی وحدت کانفرنس میں آئے ہوئے بیرون ملک کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کا پروگرام ہے۔
-
تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
بیس ماہ بعد تہران میں پہلی نماز جمعہ کا انعقاد
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بیس ماہ بعد پہلی بار دارالحکومت تہران کی مرکزی نماز جمعہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔
-
نبی (ص) کے جشن میلاد پر وصی (ع) کا روضہ سجا
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲مرسل اعظم، رحمت مجسم، سرکار دوعالم، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ اتحاد و وحدت کے پیش نظر وصی رسول خدا (ص) حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کے روضہ اقدس کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔
-
میلاد النبی اور ہفتہ وحدت پر خطاطی نمائش
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
مسلمانان عالم نبی رحمت (ص) کے نام پر باآسانی متحد ہو سکتے ہیں/ سعودی اور صیہونی دونوں حکومتیں ایک ہی ماں کی اولاد ہیں: مولانا سلمان ندوی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴نبی رحمت حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ اتحاد کی مناسبت سے ایران کے دارالحکومت تہران میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عالمی وحدت کانفرنس کا سلسلہ جاری ہے جس میں عالم اسلام کی مختلف معروف دینی و سیاسی شخصیتیں شامل ہیں۔
-
شمع رسالت کے یمنی پروانوں کا عظیم الشان جشن میلاد النبی۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵شمع رسالت کے یمنی پروانوں نے آل سعود کی مسلط کردہ چھے سالہ جنگ سے بالاتر اٹھ کر تمام تر مصائب و آلام کے باوجود حبیب کبریا، رحمت مجسم حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر نہایت عظیم الشان اور باوقار انداز میں جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام کیا جس میں ملکی سطح پر دسیوں لاکھ یمنی باشندوں نے شرکت کی۔