حضرات امین (ص) و صادق (ع) کی آمد مبارک ہو!
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i375339-حضرات_امین_(ص)_و_صادق_(ع)_کی_آمد_مبارک_ہو!
رحمت مجسم، شفیع امم، سرتاج دوعالم، حبیب کبریا، سرتاج انبیا حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran
  • حضرات امین (ص) و صادق (ع) کی آمد مبارک ہو!

رحمت مجسم، شفیع امم، سرتاج دوعالم، حبیب کبریا، سرتاج انبیا حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔

سترہ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل اور ہجرت سے ترپن برس قبل سرتاج انبیا، رحمت للعالمین حضرت ختمی مربت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت پر نور ہوئی جبکہ آپ کے فرزند امام جعفر صادق علیہ السلام سنہ تیراسی ہجری میں اپنے جد امجد آںحضرت کے شہر ہی میں دنیا میں تشریف لائے۔