-
روس کے خلاف بالواسطہ جنگ میں امریکہ کی شمولیت
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹روسی ایوان صدر کے ترجمان نے امریکہ پر روس کے خلاف بالواسطہ جنگ شروع کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹اسلام آباد میں آئی ٹین فور کے علاقے میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں سیاہ فاموں کو گن وائلینس کا سامنا، تحقیقاتی رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴سفید فام امریکیوں کے مقابلے میں سیاہ فام امریکی نوجوانوں کوگن وائلنس کا زیادہ خطرہ ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، تین عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تازہ تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق: دیالہ کے دیہی علاقے میں داعش کا حملہ، 6 افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳عراق میں داعش نے دیالہ صوبے کے ایک گاؤں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: سالنگ ٹنل میں دھماکہ ، 100 افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶افغانستان کی سالنگ ٹنل میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سرنگ میں موجود کئی گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔
-
امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو اسکولی بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
ملائیشا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲ملائیشا میں گزشتہ رات ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک اور دسیوں ملبے کے نیچے دب گئے ہیں، یہ لینڈ سلائیڈنگ ملائیشیا کی ریاست سلینگور میں رات ۳ بجے ہوئی جب لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے۔
-
عراق ، دو داعشی دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹عراقی کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران دو داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر الگاد میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔