-
ہندوستان میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴ہندوستان میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں دو پائلٹ ہلاک و زخمی ہوگئے
-
افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں زور دار دھماکہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں آج ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
بصرہ میں حشد الشعبی اور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 12 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱عراق کے شہر بصرہ سے حشد الشعبی اور دہشت گرد عناصر کے مابین جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان سے بڑھتے ہوئے جانی و مالی نقصانات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳سمندری طوفان آئی این کے باعث امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پچاسی ہو گئی ہے۔
-
ایران، ہنگاموں میں ہونے والے نقصانات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸ایران کے مختلف شہروں میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران اغیار سے وابستہ بلوائیوں اور شرپسند عناصر کے کود پڑنے سے تشدد کے واقعات بھی رونما ہوئے اور نتیجے میں کافی نقصانات ہوئے۔
-
زاہدان میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پرکنٹرول میں ہے، کمشنر زاہدان
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کے کمشنر نے کہا ہے کہ شہر میں مکمل امن و سکون ہے اور حالات پوری طرح سے قابو میں ہیں ان کا کہنا تھا سیکورٹی اداروں نے امن و امان پوری طرح بحال کردیا ہے۔ اس درمیان زاہدان شہر کے اہل سنت کے امام جمعہ مولو ی عبدالحمید نے ان دہشت گردانہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ دشمنوں کی باتوں میں نہ آئیں
-
کابل دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
روس کا تازہ حملہ، 510 یوکرینی فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یوکرینی افواج کو گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
بلوچستان، دہشتگرد گروہ جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کی ٹیم نے کالعدم جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔