SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • طالبان کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 3 افراد جاں بحق پائلٹ سمیت 7 افراد  زخمی

    طالبان کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 3 افراد جاں بحق پائلٹ سمیت 7 افراد زخمی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱

    حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوئے جبکہ زخمی ہونے والوں میں پائلٹ سمیت سات افراد شامل ہیں۔

  • شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک، 3 فوجی زخمی

    شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک، 3 فوجی زخمی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک کردیے جبکہ پاک ستان اورافغانستان کی سرحد کے قریب ضلع خیبر میں ہونے والے حملے میں 3 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸

    امریکی میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳

    امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔

  • کولمبیا کی جیل میں شورش اور آتشزدگی, 90 قیدی ہلاک و زخمی

    کولمبیا کی جیل میں شورش اور آتشزدگی, 90 قیدی ہلاک و زخمی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸

    ذرائع کا کہنا ہے کہ کولمبیا میں جیل توڑ کر بھاگنے کی کوشش میں 90 قیدی ہلاک و زخمی ہوگئے ۔

  • امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کی ٹکر، 49 ہلاک

    امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کی ٹکر، 49 ہلاک

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹

    امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کے در میان تصادم میں 3 افراد ہلاک اور اسی طرح ایک ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

  • اردن میں زہریلی گیس سے 12 ہلاک، 260 زخمی

    اردن میں زہریلی گیس سے 12 ہلاک، 260 زخمی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱

    سرکاری حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ گھروں کی کھڑکیاں بند رکھیں اور گھر سے باہر نہ نکلیں۔

  • کولمبیا کے اسٹیڈیم میں حادثہ، 4 ہلاک 200 سے زائد زخمی۔ ویڈیو

    کولمبیا کے اسٹیڈیم میں حادثہ، 4 ہلاک 200 سے زائد زخمی۔ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳

     جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں بُل فائٹنگ کے مقابلے میں شائقین کا ایک بڑا اسٹینڈ گر گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔

  • برطانیہ میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

    برطانیہ میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴

    برطانیہ کے شہر برمنگھم کے علاقے کنگ اسٹینڈنگ میں ڈلچ روڈ پر واقع مکان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔

  • مہاراشٹر میں بارش ، کم سے کم سات افراد ہلاک

    مہاراشٹر میں بارش ، کم سے کم سات افراد ہلاک

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں بارش سے متعلق حادثات میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوگئے

Show More
خاص خبریں
  • جارحیت اور ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے: یمن میں خونریز حملوں پر ایران کا ردعمل

    جارحیت اور ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے: یمن میں خونریز حملوں پر ایران کا ردعمل

    ۵ hours ago
  • پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خواجہ آصف

  • ہندوستان: اترپردیش میں شہری آزادی کی صورت حال انتہائی شرمناک، الٰہ آباد ہائی کورٹ

  • غزہ میں بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، 70 ہزار سے زائد خیمے زیر آب

  • جدید ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں ایران اور چین کے درمیان تعاون

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS