SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • ہندوستان: نکسلیوں کے خلاف بڑا آپریشن 16 نکسلی ہلاک

    ہندوستان: نکسلیوں کے خلاف بڑا آپریشن 16 نکسلی ہلاک

    Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱

    نکسلیوں سے ایس ایل آر رائفل جیسے خودکار ہتھیاروں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

  •  ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر امریکہ دہشت گردانہ حملوں کی آماجگاہ بن گیا؟

    ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر امریکہ دہشت گردانہ حملوں کی آماجگاہ بن گیا؟

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵

    ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے موقع پر نیو اورلینز میں رونما ہونے والے واقعہ سے لے کر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے سامنے کار میں دھماکے تک امریکہ کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی لہر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک

    پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰

    پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت مؤثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنائے اور اپنی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال ہونے سےروکے۔

  • امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوچکی ہے۔

  • ہندوستان میں نکسلائٹ چھاپہ ماروں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان زبردست جھڑپ، 17 ہلاک

    ہندوستان میں نکسلائٹ چھاپہ ماروں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان زبردست جھڑپ، 17 ہلاک

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳

    ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کی سرحد پر سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سترہ نکسلائٹ چھاپہ مار ہلاک ہو گئے۔

  • جنوبی افریقہ: سونے کی کان کے حادثے میں 78 افراد ہلاک

    جنوبی افریقہ: سونے کی کان کے حادثے میں 78 افراد ہلاک

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲

    جنوبی افریقہ میں سونے کی کان میں ہوئے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد اٹھہتر ہو گئی۔

  • امریکہ میں آ گ کا طوفان بے قابو، لاس اینجلس میں قیامت کے مناظر

    امریکہ میں آ گ کا طوفان بے قابو، لاس اینجلس میں قیامت کے مناظر

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

  • جاپان میں شدید زلزلہ

    جاپان میں شدید زلزلہ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں شدید زلزلہ آیا ہے۔

  • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی پر 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 2 کوگرفتار کرلیا ہے۔

  • غزہ میں مزید چار صیہونی فوجی ہلاک

    غزہ میں مزید چار صیہونی فوجی ہلاک

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲

    غزہ میں تحریک حماس کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپ کے دوران غاصب صیہونی حکومت کےمزید چار فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔

    غاصب اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔

    ۳۳ minutes ago
  • ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج منایا جا رہا ہے۔

  • پاکستان: پورے ملک میں یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، سخت حفاظتی انتظامات

  • ایران میں جنگ کے بعد محرم کی مجالس قومی اتحاد کے مظاہرے کا مرکز

  • آبنائے ہرمز کے ذریعہ محفوظ سفرصرف ایران کے اعلان کردہ راستے سے ممکن: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS