-
صیہونی میڈیا نے بالآخر اعتراف کر ہی لیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷صیہونی میڈیا نے آج اعتراف کیا ہے کہ غزہ جنگ میں اب تک کم سے کم دس ہزار صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہيں ۔
-
بنگلادیش کے حالات سخت کشیدہ 50 افراد جاں بحق، ڈھاکا میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱بنگلادیش میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، تازہ اور شدید جھڑپوں کے بعد دارالحکومت ڈھاکا میں ایک بار پھر کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی ہلاک متعدد زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱فلسطینی استقامت کی کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ شہر تل ابیب کے قریب حولون علاقے میں شہادت پسندانہ کارروائی ، صیہونی حکومت کے فوجی و سیکورٹی اداروں کے منھ پر طمانچہ ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کی زبردست کارروائی، کئی فوجی اڈے تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کے خلاف حزب اللہ لبنان کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
پاکستان: داعش اور ٹی ٹی پی کے 7 دہشتگرد ہلاک و گرفتار
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴خیبرپختونخوا کے ضلع مردان اور پنجاب میں سیکیورٹی فورسز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک و گرفتار کرلیا۔
-
ہندوستان: مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی: 2 افراد ہلاک + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹ہندوستان میں ایک ٹرین حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،63 افراد ہلاک سینکڑوں لاپتہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا بڑا تودا دیہات پر گرنے سے پورا گاؤں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے میں تباہ ہوگیا۔
-
بلوچستان میں حالات کشیدہ، ایک فوجی اہلکار جاں بحق 30 زخمی، زائرین بارڈر پر پھنس گئے
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶گوادر میں حالات کشیدہ ہو گئے; فائرنگ سے ایک سپاہی جاں بحق اور ایک افسر سمیت 16 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نیپال میں مسافربردار طیارہ گر کر تباہ، 18 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں میں طیارہ حادثے کے دوران اٹھارہ مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 55 افراد ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹افریقی ملک ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے