SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی: پاکستان کا دعوی

    چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی: پاکستان کا دعوی

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵

    پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی ہے۔

  • سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار جاں بحق

    سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار جاں بحق

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳

    سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔

  • فلسطینی مزاحمت کا بڑا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد مرکاوا ٹینک تباہ

    فلسطینی مزاحمت کا بڑا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد مرکاوا ٹینک تباہ

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت اور صیہونی حکومت کے کئ‏ی مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔

  • شہر رفح میں ایک گھر میں بم دھماکہ کر کے پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا : القسام بریگيڈ

    شہر رفح میں ایک گھر میں بم دھماکہ کر کے پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا : القسام بریگيڈ

    May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ شہر رفح میں ایک گھر میں بم دھماکہ کر کے پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

  • بلوچستان: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ، میجر اور3 دہشت گرد مارے گئے

    بلوچستان: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ، میجر اور3 دہشت گرد مارے گئے

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۳

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر جاں بحق جبکہ تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب،  صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے علاقے میں صیہونی فوجیوں پر شدید جوابی حملوں اور صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ کرنے اور متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  •  فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

    فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

    May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴

    غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔

  • افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد جاں بحق1500 سے زائد مکانات تباہ

    افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد جاں بحق1500 سے زائد مکانات تباہ

    May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸

    پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔

  • اپوزیشن کا اہم اجلاس، آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

    اپوزیشن کا اہم اجلاس، آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

    May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹

    حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا۔

  • معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے: پاکستان کے سابق صدر

    معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے: پاکستان کے سابق صدر

    May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸

    عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے اور فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔

Show More
خاص خبریں
  • نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

    نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

    ۱ hour ago
  • پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف

  • ایران کے خلاف جنگ توانائی کی عالمی منڈی کے لیے لمبے عرصے تک نقصانات کا باعث بنے گی: فارین پالیسی

  • جرمن چانسلر کو ایران کے وزیر خارجہ کا کرارا جواب

  • جنگ اور دہشت گردی کا بھی تاوان دینا پڑتا ہے، اب یورپ کو تاوان ادا کرنا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS