-
روس کے زیر کنٹرول شہر پریوکرین کے میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵روس کی ہنگامی حالت کی وزارت نے کہا ہے کہ شہر اسکادوفسک پر جو روس کے کنٹرول میں ہے، یوکرین کے میزائل حملے میں پندرہ سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں ۔
-
صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں: حماس
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں جاری فلسطینی استقامتی مجاہدین کے خلاف زمینی جنگ میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، کرائے کے فوجیوں کی بھرتی شروع
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے ہیں اور اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کردیئے ہیں۔
-
ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد 350
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸غزہ پٹی میں جاری زمینی جنگ میں ایک اور غاصب اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے اور اس طرح اب اسرائیل کے مارے گئے فوجیوں کی تعداد 350 ہوگئی ہے۔
-
افغانستان: دہشت گردانہ بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع ایک علاقے میں منی بس میں کئے جانےوالے دہشت گردانہ بم دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔
-
طوفان الاقصی میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے والا مشہور صیہونی صحافی گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳فلسطین کی تحریک حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے پر صیہونی حکومت کے مشہور نامہ نگار افرائیم مردخائی کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
پاکستان: دہشت گردوں سے فائرنگ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲خیبرپختونخواہ کے ضلع وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔
-
امریکہ میانوالی ائیر بیس حملے میں ملوث؟
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲میانوالی ائیر بیس پر حملے میں ہلاک دہشت گردوں سے امریکی ہتھیاروں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
پاکستان: میانوالی ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 دہشت گرد ہلاک، طیاروں کو پہنچا نقصان
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔