-
غزہ خاک و خون میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجی وحشیانہ اقدامات پر اتر آئے ہیں اور اس نے گزشتہ ہفتے سے غزہ پر بمباری شروع کی ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بار پھر زلزلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
پاکستان: تربت میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے6 محنت کش جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر سوئے ہوئے چھے محنت کشوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی شہدا کی تعداد میں اضافہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱فلسطین کی وزرات صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی صبح سے جمعے کی شام تک غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں تقریبا دو ہزار فلسطینی شہید اور آٹھ ہزار سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
طوفان الاقصی کی تازہ ترین صورتحال، 5 ہزار صیہونی ہلاک و زخمی
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹تازہ ترین رپورٹ کے مطابق طوفان الاقصی میں اب تک 5 ہزار صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان: ہرات کے بعد بغلان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴بغلان میں آنے والے زلزلے کے ابھی تک ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں چودہ سو سے زائد صیہونی ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والی صیہونیوں کی تعداد چودہ سو ہوگئی ہے۔
-
استقامتی محاذ کا امریکہ کو تحفہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے فلسطین کی اسلامی استقامتی محاذ کے حملوں میں ہلاک ہونے والے امریکی صہیونیوں کی تعداد میں اضافے کی تصدیق کردی ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں ٹرین حادثہ، 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲ہندوستان کی ریاست بہار میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اقوام متحده کے نو کارکنوں کی ہلاکت
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱اقوام متحدہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اپنے نو کارکنوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔