SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان شدید جنگ جاری

    فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان شدید جنگ جاری

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸

    مقبوضہ سرزمینوں اورفلسطین کےمختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔

  • میانمار میں پناہ گزینوں پر فوج کا حملہ

    میانمار میں پناہ گزینوں پر فوج کا حملہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸

    میانمار میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر فوجی حملے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت انتیس افراد ہلاک ہوگئے۔

  • افغانستان میں زلزلے کے بعد عوام کو پریشانیوں کا سامنا

    افغانستان میں زلزلے کے بعد عوام کو پریشانیوں کا سامنا

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰

    افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے سے بچ جانے والے ہزاروں افراد بے گھر ہونے کے بعد اب بدترین سردیوں سے بچنے کے لیے کوشاں ہیں۔

  • فلسطینیوں اورغاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں700 فلسطینی شہید، 1100 صیہونی ہلاک

    فلسطینیوں اورغاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں700 فلسطینی شہید، 1100 صیہونی ہلاک

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جاری وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سات سو سے زائد ہو گئی ہے۔

  • طوفان الاقصی: فلسطینی کمانڈر اور جوان مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گئے

    طوفان الاقصی: فلسطینی کمانڈر اور جوان مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گئے

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲

    مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی طوفان الاقصی کارروائی، تیسرے دن بھی جاری ہے جس میں غاصب صیہونی حکومت کو مزید بھاری نقصان پہنچا ہے۔

  • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، 5 دہشت گرد ہلاک 2 فوجی اہلکار جاں بحق

    بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، 5 دہشت گرد ہلاک 2 فوجی اہلکار جاں بحق

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹

    بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک میجر اور حوالدار جاں بحق ہوگئے۔

  • بالیوڈ کی ہندو اداکارہ نے اسرائیل کے حامیوں کو منافق قرار دے دیا

    بالیوڈ کی ہندو اداکارہ نے اسرائیل کے حامیوں کو منافق قرار دے دیا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    ہندوستان کی مشہور بالیوڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل حماس جھڑپوں کے درمیان اسرائیلی حامیوں کو منافق قرار دیا ہے۔

  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کے 570 فوجی ہلاک و زخمی

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کے 570 فوجی ہلاک و زخمی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    روسی وزارت دفاع نے جنگ میں یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔

  • طوفان الاقصی آپریشن کی تازہ ترین رپورٹ: 350 صہیونی ہلاک، 1700 زخمی

    طوفان الاقصی آپریشن کی تازہ ترین رپورٹ: 350 صہیونی ہلاک، 1700 زخمی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰

    استقامتی تنظیموں کی جانب سے "طوفان الاقصی" آپریشن میں متاثر ہونے والے صہیونیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

  • افغانستان: ہرات میں زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران کی امدادی ٹیم افغانستان پہنچ گئی

    افغانستان: ہرات میں زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران کی امدادی ٹیم افغانستان پہنچ گئی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں جانوں کے ضیاع پر طالبان کی عبوری حکومت اور دوست و ہمسایہ ملک کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ۱۲ hours ago
  • فرانس میں افسوسناک ہوائی حادثہ، 11 افراد ہلاک

  • پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

  • لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

  • میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS