SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • منی پور جل رہا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: ملکارجن کھڑگے

    منی پور جل رہا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: ملکارجن کھڑگے

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶

    کانگریس نے ایک بار پھر منی پور کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • نوح تشدد کی آگ دہلی اور یوپی تک پہنچی، دفعہ 144 نافذ، خفیہ ایجنسیاں ہائی الرٹ

    نوح تشدد کی آگ دہلی اور یوپی تک پہنچی، دفعہ 144 نافذ، خفیہ ایجنسیاں ہائی الرٹ

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸

    واقعہ کے ایک دن بعد بھی حالات سخت کشیدہ ہیں اور پولیس نے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس یکطرفہ کارروائی کر رہی ہے اور کم عمر لڑکوں کو بھی نہیں بخشا جا رہا۔

  • پاکستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیوٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    پاکستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیوٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے دوران انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی، جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

  • ہندوستان: کرین گرنے کا اندوہناک واقعہ، 19 مزدورہلاک و زخمی

    ہندوستان: کرین گرنے کا اندوہناک واقعہ، 19 مزدورہلاک و زخمی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲

    ہندوستان میں کرین گرنے کے اندوہناک واقعہ میں 19 مزدورجاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک متعدد زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک متعدد زخمی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳

    امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر گینزویل کی پولیس نے بتایا ہے کہ اس شہر کی یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

  • وزیراعظم پاکستان کی جانب سے باجوڑ دھماکے کی مذمت

    وزیراعظم پاکستان کی جانب سے باجوڑ دھماکے کی مذمت

    Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت کی اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور خیبرپختونخوا حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔

  • باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 40 افراد ہلاک 80 زخمی

    باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 40 افراد ہلاک 80 زخمی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کنونشن میں مجھے بھی جانا تھا لیکن میں ذاتی مصروفیت کی وجہ سے وہاں نہیں جا سکا۔

  • تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک 115 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک 115 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵

    تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکے سے 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • پاکستان: جنوبی وزیرستان میں 3 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: جنوبی وزیرستان میں 3 دہشت گرد ہلاک

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱

    سکیورٹی فورسز نے خیبر اور جنوبی وزیرستان میں کامیاب کارروائیوں کے ذریعے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں

    سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲

    سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز کی مشترکہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ ہوئی : کاظم غریب  آبادی

    آبنائے ہرمز کی مشترکہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ ہوئی : کاظم غریب آبادی

    ۵ minutes ago
  • امریکہ ؛ورلڈ کپ کے میچوں کی اجتماعی نشریات کے مقام پر فائرنگ

  • پاکستان ؛ صوبہ سندھ کا سرکاری اسکول دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل

  • حالیہ معاہدہ ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ ہے : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

  • ہندوستان ؛ عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا سلمان حسینی ندوی کا انتقال، تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS