SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکت

  • شام میں 783 دہشت گرد ہلاک

    شام میں 783 دہشت گرد ہلاک

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۹

    دہشت گردوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر الشام ( جبهه النصره ) کے 783 دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔

  • جنوبی یمن میں سعودی زر خریدوں کی ہلاکت

    جنوبی یمن میں سعودی زر خریدوں کی ہلاکت

    Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • یمن میں سعودی آلہ کاروں کی ہلاکت

    یمن میں سعودی آلہ کاروں کی ہلاکت

    Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱

    یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی مشرقی صوبے لحج میں میزائلی حملے میں متعدد سعودی آلہ کار ہلاک ہو گئے۔

  • نجران میں حملہ متعدد سعودی فوجی ہلاک

    نجران میں حملہ متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • سعودی فوج کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    سعودی فوج کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • کنٹرول لائن پرھند پاک کے مابین فائرنگ 100 ہلاک و زخمی

    کنٹرول لائن پرھند پاک کے مابین فائرنگ 100 ہلاک و زخمی

    Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲

    ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین ورکنگ باؤنڈری اور کنٹرول لائن پر فائرنگ کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا جس میں دونوں جانب سے اب تک 12 افراد ہلاک اور 85 کے قریب زخمی ہوئے۔

  • ننھی زینب کے قتل کے خلاف مظاہرے حالات کشیدہ

    ننھی زینب کے قتل کے خلاف مظاہرے حالات کشیدہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱

    ننھی زینب کے قتل کے خلاف شہر میں دوسرے دن بھی حالات کشیدہ ہیں اور نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہے۔

  • شامی فوج کی کارروائی 150 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت

    شامی فوج کی کارروائی 150 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵

    شامی فوج نے صوبہ ادلب میں ڈیڑھ سو سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے کئی قصبوں اور دیہات سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔

  • یمن: انصاراللہ کی کارروائی میں 2 سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    یمن: انصاراللہ کی کارروائی میں 2 سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے جانبازوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں ایک کارروائی کر کے کم از کم دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • یمن پر سعودی جارحیت

    یمن پر سعودی جارحیت

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

    ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

    ۱۰ minutes ago
  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

  • ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS