-
سعودی عرب اور اس کے اتحاد کے پینتالیس فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲یمن میں سعودی اتحاد کے کم سے کم پینتالیس فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
گلبدین حکمتیار کا مشیر فائرنگ سے ہلاک
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۲حزب اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمتیار کے قریبی ساتھی اورسابق مشیرحاجی نقیب اللہ کو پشاور کے علاقے پشتہ خرا میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
-
سعودی فورسز کی فائرنگ شیعہ نوجوان جاں بحق
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۱سعودی فورسز کی جارحیت میں العوامیہ کا ایک اور نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔
-
طالبان کمانڈر داعش کے ہاتھوں ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سینیئرکمانڈرکو داعش نے پشاور میں قتل کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے چار ایجنٹوں کی ہلاکت
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷شامی فوج نے صیہونی حکومت کے چار ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا۔
-
یمنی فوج کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے حملے میں ایک درجن سے زائد سعودی اتحادی فوج کے اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمن فوج کا میزائل حملہ، 100 سے زائد سعودی فوجی ہلاک
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں سعودی اتحاد کے سو سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکا، لاپتہ مسلم خاتون جج کی لاش برآمد
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔
-
نائیجیریا: دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے 57 دہشتگرد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷نائیجیریا میں فوج اور بوکو حرام دہشتگردوں کے مابین فائرنگ میں 15 فوجی اہلکارزخمی ہو گئے ۔
-
لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرہلاک
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵گزشتہ رات سکھر میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت کامران بھٹی کے نام سے ہوئی جو کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرتھا اور وہ امجد صابری قتل کیس،مہران بیس، چوہدری اسلم اور فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث تھا۔