SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکت

  • سعودی فوجی ہلاک

    سعودی فوجی ہلاک

    Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲

    سعودی عرب کے شہر قطیف میں فائرنگ سے ایک سعودی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔

  • ہندوستان میں داعش دہشتگرد ہلاک

    ہندوستان میں داعش دہشتگرد ہلاک

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے ٹھاكرگنج علاقے میں کل تقریبا ساڑھے پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والی مڈبھیڑ کے بعد ریاستی پولیس کے انسداد دہشت گردی دستے (اے ٹی ایس) نے دہشت گرد سیفل کو ہلاک کردیا۔

  • یمنی فوج کے حملے میں متعدد سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    یمنی فوج کے حملے میں متعدد سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • پاکستان: سی ٹی ڈی انسپکٹر ہلاک، 4 دہشت گرد گرفتار

    پاکستان: سی ٹی ڈی انسپکٹر ہلاک، 4 دہشت گرد گرفتار

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵

    تھانہ فتح گڑھ کی حدود میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کا انسپکٹر ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔

  • ہندوستان: کشتی حادثے کا شکارنو سیاح ہلاک

    ہندوستان: کشتی حادثے کا شکارنو سیاح ہلاک

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵

    ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے توتیكورن ضلع میں تروچیندور کے قریب گنجائش سے زیادہ لوگوں کو لے کر جا رہی ایک کشتی سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثےمیں کم از کم نو سیاح ہلاک ہو گئے جبکہ کئی دیگر لاپتہ ہیں۔

  • اترپردیش انتخابات میں آزاد امیدوارہلاک

    اترپردیش انتخابات میں آزاد امیدوارہلاک

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴

    ہندوستان کی ریاست اترپردیشن میں آزاد امیدوارراکیش سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج جان کی بازی ہار گئے۔

  • ورکنگ باﺅنڈری پرفائرنگ سے خاتون ہلاک

    ورکنگ باﺅنڈری پرفائرنگ سے خاتون ہلاک

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵

    ورکنگ باﺅنڈری پر فائرنگ سے معمر خاتون ہلاک ہو گئی ۔

  • ٹرمپ حکومت میں نسلی حملہ، ہندوستانی انجینئرقتل

    ٹرمپ حکومت میں نسلی حملہ، ہندوستانی انجینئرقتل

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹

    ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکہ میں پہلا نسلی معاملہ پیش آیا ہے اور اس کے نام پر ایک ہندوستانی کا قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

  • سعودی بمباری میں بچوں سمیت متعدد یمنی شہید

    سعودی بمباری میں بچوں سمیت متعدد یمنی شہید

    Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲

    جنوبی یمن پر سعودی عرب کی فضائی بمباری میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان: پولیس اورنکسلیوں کے درمیان تصادم

    ہندوستان: پولیس اورنکسلیوں کے درمیان تصادم

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸

    بہار میں انتہا پسندی سے متاثر بانکا ضلع کے آنندپور پولیس آؤٹ پوسٹ علاقے کے جنگل میں دیر رات گئے پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں نکسلی کمانڈر منٹو خیرا مارا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈیا اتحاد کی ریلی

    انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

    ۱۰ minutes ago
  • ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

  • رہبر انقلاب کی جانب سے مسلح افواج کو دیا جانے والا بنیادی مشن

  • پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

  • ہندوستان: انڈیا بلاک کی "چلو دہلی" ریلی، رام لیلا میدان مظاہرین سے کھچاکھچ بھر گیا، لاکھوں افراد کی شرکت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS