-
ہم جنس پرستوں کے خلاف جارجیا کے عوام کا شدید غصہ (ویڈیو)
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷جارجیا میں ہم جنس پرست اپنی پریڈ کو اُس وقت ملتوی کرنے پر مجبور ہو گئے جب اُن کے خلاف جارجیا کے عوام شدید غصے کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت تفلیس کے باہر ایک مقام پر پرائڈ نام سے یہ پریڈ منعقد ہونا تھی جس کے بعد غضبناک عوام سڑکوں پر نکل کر ریلی کی سکیورٹی پر مامور پولیس والوں سے بھڑک گئے۔ پریڈ کے خلاف سڑکوں پر نکلے مشتعل مظاہرین نے ہم جنس پرستی کے پرچم کی بھی دھجیاں اڑا دیں اور اُسے نذر آتش کر دیا۔ امریکہ نے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: ہم جنس پرستوں کی شادی کا مسئلہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶مرکزی حکومت نے ایک بار پھر حلف نامہ داخل کرکے تمام عرضیوں کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں ویران ہوتے سرکاری اسکول، طالب علم اور اساتذہ عریانیت و بے حیائی سے تنگ
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸ہم جنس پرستی کی تعلیمات سے نالاں طالب علم اور اساتذہ سرکاری مدارس چھوڑ کر جانے لگے۔
-
امریکہ میں فطری و اخلاقی زوال عروج پر، ہم جنس پرستوں کی شادی کا بل منظور
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸امریکہ بری طرج سے بے راہ روی کا شکار ہے اور اس بار ہم جنس پرستوں کی شادی کا بل بھی اس ملک کی پارلیمنٹ سے منظور ہوا۔