ہم جنس پرستوں کے خلاف جارجیا کے عوام کا شدید غصہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i423620-ہم_جنس_پرستوں_کے_خلاف_جارجیا_کے_عوام_کا_شدید_غصہ_(ویڈیو)
جارجیا میں ہم جنس پرست اپنی پریڈ کو اُس وقت ملتوی کرنے پر مجبور ہو گئے جب اُن کے خلاف جارجیا کے عوام شدید غصے کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت تفلیس کے باہر ایک مقام پر پرائڈ نام سے یہ پریڈ منعقد ہونا تھی جس کے بعد غضبناک عوام سڑکوں پر نکل کر ریلی کی سکیورٹی پر مامور پولیس والوں سے بھڑک گئے۔ پریڈ کے خلاف سڑکوں پر نکلے مشتعل مظاہرین نے ہم جنس پرستی کے پرچم کی بھی دھجیاں اڑا دیں اور اُسے نذر آتش کر دیا۔ امریکہ نے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷ Asia/Tehran