-
بی جے پی کے سینیئر رکن پارلیمنٹ روی شنکر پرساد نے ریزرویشن پالیسی کی تبدیلی کے لئے آئين میں ترمیم کے معاملے پر شیو کمار پر شدید تنقید کی ہے
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۴ہندوستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریزرویشن پالیسی کو تبدیل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کرنے پر کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے یادو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
وقف بل آئین ہند پر حملہ ہے؛ کانگریس پارٹی
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے وقف بل کو آئین پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: گجرات فسادات کے چھے ملزمان بری
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲ہندوستان کی ریاست گجرات میں فسادات کے چھے ملزمان کو سپریم کورٹ نے بری کر دیا ہے۔
-
حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کا غم، سیکیورٹی کے سخت انتظامات، ماتمی جلوس اختتام پذیر
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری جاری ہے اور ماتمی جلوس نکالےگئے۔
-
اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار؛ عمرعبداللہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بھیانک واقعے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔
-
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی نوروز کی مبارکباد
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے نوروز کی آمد پر مبارکباد دی۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں اپوزیشن کی نعرےبازی ، ایوان کی کارروائی دو بار ملتوی
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶ہندوستان کی لوک سبھا میں اپوزیشن کی نعرے بازی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دو بار ملتوی ہوگئی ۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں بدامنی
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳ہندوستان کی ریاست منی پور میں دوبارہ فساد شروع ہوجانے کی خبر ہے۔
-
منی پور میں دیرپا امن قائم کرنے کےلیے تمام فریقوں کو مل کر کام کرنا ہوگا؛ ہندوستان کی وزیر خزانہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ منی پور کا مسئلہ بہت حساس ہے اور اس میں سب کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے۔
-
تشدد پسند ہندو تنظیموں نے ناگپور میں بھڑکائي فساد کی آگ
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸ہندوستان کے شہر ناگپور کے الگ الگ محلوں میں رات گئے تک تشدد اور آگ زنی کے واقعات جاری رہے جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے۔