SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • کسی کو بھی مذہبی جائیداد چھیننے کی اجازت نہیں دی جائے گی،  مسلم پرسنل لا بورڈ کے اراکین کی شرد پوار سے ملاقات

    کسی کو بھی مذہبی جائیداد چھیننے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مسلم پرسنل لا بورڈ کے اراکین کی شرد پوار سے ملاقات

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹

    ہندوستان کے بڑے سیاستداں اور سیاسی جماعت این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ وہ کسی قیمت پر حکومت کے وقف ترمیمی بل کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔

  • ہندوستان کے منی پور صوبے میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ، کئی ہلاک اور زخمی

    ہندوستان کے منی پور صوبے میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ، کئی ہلاک اور زخمی

    Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں کوکی اور میتئی گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مشتبہ افراد نے ایک گھر کو بھی آگ لگا دی ہے۔

  • ہندوستان: اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا کانگریس میں شامل

    ہندوستان: اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا کانگریس میں شامل

    Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴

    ہندوستان کی اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے سیاست کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

  • ہندوستان: اسرائیل کےلئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ، سپریم کورٹ میں عرضی داخل

    ہندوستان: اسرائیل کےلئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ، سپریم کورٹ میں عرضی داخل

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶

    سابق آئی ایف ایس افسران سمیت سماجی کارکنوں کے ایک گروپ نے ہندوستان سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

  • ہندوستان؛ مغربی بنگال اسمبلی میں اپراجیتا بل پاس

    ہندوستان؛ مغربی بنگال اسمبلی میں اپراجیتا بل پاس

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگا ل اسمبلی نے کل اپوزیشن بی جے پی کی ہنگامہ آرائی کے دوران اپراجیتا وومن اینڈ چائلڈ (ویسٹ بنگال کریمنل لاز ترمیمی) بل دو ہزار چوبیس پاس کردیا۔

  • لکهنؤ میں کمیونٹی ہلتھ افسران کا احتجاج

    لکهنؤ میں کمیونٹی ہلتھ افسران کا احتجاج

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • الزام ثابت ہونے پر بھی کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا: ہندوستانی سپریم کورٹ

    الزام ثابت ہونے پر بھی کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا: ہندوستانی سپریم کورٹ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے بعض ریاستوں میں ملزمان کے گھروں کو بلڈوزروں سے منہدم کرنے کی کارروائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام ثابت ہونے پر کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا۔

  • لداخ کرگل کو مکمل ریاست کا درجہ دیئے جانے کا مطالبہ

    لداخ کرگل کو مکمل ریاست کا درجہ دیئے جانے کا مطالبہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • اربعین کا آفاقی پیغام اور فلسطینیوں کی حمایت

    اربعین کا آفاقی پیغام اور فلسطینیوں کی حمایت

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ججز مذہب، سچائی اور انصاف کا احترام کریں: ہندوستانی صدر

    ججز مذہب، سچائی اور انصاف کا احترام کریں: ہندوستانی صدر

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶

    ہندوستان کی صدر محترمہ دروپدی مورمو نے عدالتی سماعت ملتوی کرنے کا کلچر بدلنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ججوں کو مذہب، سچائی اور انصاف کا احترام کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی پالیسیوں کو عوامی ردعمل، ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول حاصل کر لیا

    امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی پالیسیوں کو عوامی ردعمل، ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول حاصل کر لیا

    ۱۰ minutes ago
  • امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو نکلنے کا حکم؛ انصار اللہ کے حملوں کے پھیلنے کا خدشہ

  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان: اسلامی ممالک کا اتحاد خطے میں صہیونی عزائم کو ناکام بنا سکتا ہے

  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS