SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • جے پور 'گلابی شہر'

    جے پور 'گلابی شہر'

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴

    جے پور جسے 'گلابی شہر' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہندوستان میں راجستھان ریاست کا دارالحکومت ہے۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ

    ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳

    انڈیا اتحاد کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ملک کے آئین کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دینے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی نافذ کرنے والوں کو جوابدہ ہونا چاہیے، انہیں آئین سے محبت کا دعویٰ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوتے ہی آسٹریلوی کرکٹر نے لیا چونکا دینے والا فیصلہ

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوتے ہی آسٹریلوی کرکٹر نے لیا چونکا دینے والا فیصلہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴

    آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوگئے۔

  • ہندوستان: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    ہندوستان: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    ہندوستان میں کچی زہریلی شراب پینے سے اب تک مرنے والوں کی تعداد ستاون تک پہنچ گئی ہے جبکہ ایک سو سترہ افراد اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔

  • کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن

    کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن

    Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولہ کے اوڑی سیکٹر میں پیر کے روز بھی کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری رہا۔

  • وزیر اعظم مودی انتخابات میں کئے گئے وعدوں پرعمل کریں: کانگریسی صدر

    وزیر اعظم مودی انتخابات میں کئے گئے وعدوں پرعمل کریں: کانگریسی صدر

    Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸

    ہندوستان میں کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ان مسائل پر کچھ نہیں کہا کہ جن کی ملک، ان سے توقع کر رہا تھا۔

  • سی بی آئی میں نیٹ امتحان مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ درج

    سی بی آئی میں نیٹ امتحان مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ درج

    Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲

    ہندوستان کے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مرکزی وزارت تعلیم کی تحریری شکایت کی بنیاد پر قومی اہلیت مع داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی) (یو جی) میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں فوجداری مقدمہ درج کیا ہے۔

  • دہلی میں پینے کے پانی کا بحران

    دہلی میں پینے کے پانی کا بحران

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے

  • پرینکا گاندھی کی نریندر مودی حکومت پر کڑی نکتہ چینی

    پرینکا گاندھی کی نریندر مودی حکومت پر کڑی نکتہ چینی

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳

    پرینکا گاندھی نے این ای ای ٹی پیپر لیک معاملے میں نریندر مودی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔

  • تعلیمی نظام اور خود مختار اداروں کو بی جے پی- آر ایس ایس کے چنگل سے آزاد ہونا ضروری، طلبا کے مستقبل سے ہو رہا ہے کھلواڑ: کانگریس

    تعلیمی نظام اور خود مختار اداروں کو بی جے پی- آر ایس ایس کے چنگل سے آزاد ہونا ضروری، طلبا کے مستقبل سے ہو رہا ہے کھلواڑ: کانگریس

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲

    کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو کہا کہ نقل مخالف قانون کو نوٹیفائیڈ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی میڈیکل کے داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی میں لیپا پوتی کی کوشش ہے لیکن اسے سمجھ لینا چاہیے کہ وہ کسی بھی سطح پر اس معاملے کی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۸ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS