SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • مودی نے تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہی تین کروڑ کا لیا فیصلہ

    مودی نے تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہی تین کروڑ کا لیا فیصلہ

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴

    ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے اپنی پہلی میٹنگ میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت شہری اور دیہی علاقوں میں تین کروڑ مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 میں ہندوستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بکھرنے لگی پاکستانی کرکٹ ٹیم

    ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 میں ہندوستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بکھرنے لگی پاکستانی کرکٹ ٹیم

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۵

    شاہد آفریدی اور وسیم اکرم نے ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں ’پھوٹ پڑنے‘ کا اندیشہ ظاہرکردیا۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کی  ہندوستانی وزیر اعظم کو مبارکباد

    پاکستانی وزیر اعظم کی  ہندوستانی وزیر اعظم کو مبارکباد

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یاتریوں کی بس پر حملہ، 10 افراد ہلاک

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یاتریوں کی بس پر حملہ، 10 افراد ہلاک

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع ریاسی میں واقع ایک گُپھا میں درشن (زیارت) کے لئے جانے والی یاتریوں کی بس پر فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان: نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، این سی پی لیڈر پرفل پٹیل نے تقریب کا بائیکاٹ کیا

    ہندوستان: نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، این سی پی لیڈر پرفل پٹیل نے تقریب کا بائیکاٹ کیا

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲

    ہندوستان میں بی جے پی قیادت میں این ڈی اے کی تیسری بار حکومت بن چکی ہے اور نریندر مودی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا چکے ہیں لیکن اس درمیان این ڈی اے میں شامل جماعت این سی پی کے لیڈر پرفل پٹیل کے ذریعہ تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کئے جانے کی خبریں ہیں۔

  • نریندر مودی نے تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا

    نریندر مودی نے تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹

    نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا

  • سالانہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہندوستانی زائرین امام علی رضا(ع) کی زیارت سے شرفیاب

    سالانہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہندوستانی زائرین امام علی رضا(ع) کی زیارت سے شرفیاب

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰

    ہندوستان میں تعینات رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے نے بتایا کہ ہر سال ہندوستان سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے ڈیڑھ لاکھ عقیدت مند حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں۔

  • مودی کی تقریب حلف برداری کی تیاری

    مودی کی تقریب حلف برداری کی تیاری

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴

    ہندوستان میں نریندری مودی کے تیسری بار وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کی تقریب کی تیاری مکمل ہوگئي ہے اور وہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھارہے ہیں

  • نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، سات ممالک کو شرکت کی دعوت

    نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، سات ممالک کو شرکت کی دعوت

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی تیسری مدت کے لیے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سات پڑوسی ممالک کے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔

  • نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت

    نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷

    ہندوستان کی صدر دروپدی مورمو نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

    پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

    ۴۵ minutes ago
  • ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔

  • دشمن کو ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں: نائب صدر محمد رضا عارف

  • آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش

  • وسط مدتی انتخابات میں شرمناک شکست پر ٹرمپ کی عجیب و غریب توجیہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS