-
نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷ہندوستان کی صدر دروپدی مورمو نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں پر تشدد واقعات کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے اور ریاستی حکومت نے ضلع جریبام میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
لوک سبھا کے منتخب اراکین کی فہرست صدر ہند کے حوالے (ویڈیو)
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۷ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے منتخب اراکین کی فہرست صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو سونپی۔
-
ہندوستان میں حکومت سازی کی کوششیں
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں حکومت سازی کی گہماگہمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر نو منتخب بی جے پی ایم پی اور اداکارہ کنگنا رانوت کو خاتون کانسٹیبل کے تھپڑ مارنے پر افرا تفری
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲ہندوستانی میڈیا کی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والی ادارکارہ کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ہوائی اڈے پر سی آئی ایس ایف کی خاتون کانسٹیبل نے تھپڑ ماردیا جس کے بعد ہوائی اڈے پر افرا تفری مچ گئی۔
-
انتخابی نتائج کے بعد کی صورتحال
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں حضرت امام خمینی رحمت الله علیہ پرسیمینار
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
کانگریس لیڈر کی جانب سے یوپی کارکنوں کا شکریہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کے پارٹی کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کئی طرح سے ڈرانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ آمرانہ حکومت کے سامنے نہیں جھکے اور اسی کا نتیجہ یہ ہے کہ آج ان کی جدوجہد ثمر آور ہوئی ہے۔
-
ہندوستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو شکست
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳ہندوستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد سات وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا کامیابی سےآغاز کردیا۔