-
ہندوستان کا مؤقف، فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ہندوستان کے وزیراعظم نے فلسطینی عوام کے لیے نئی دہلی کی مسلسل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے امن کے لیے جاری کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے ۔
-
امریکہ کی جانب سے ہندوستان کو وینزویلا کا تیل خریدنے کی پیشکش
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۹نیوز ایجنسی رائٹرز نے بتایا ہے کہ روس سے تیل کی درآمد میں کمی کے بعد امریکہ نے ہندوستان کو وینزویلا سے تیل خریدنے کی پیش کی ہے۔
-
ہندوستان؛ جموں و کشمیر میں دوبارہ جھڑپ، فوج اور مبینہ دہشتگرد آمنے سامنے
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴ہندوستان کے زير انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک بار پھر ہندوستانی فوج اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
-
ہندوستان؛ مہاتما گاندھی برسی پر کانگریس کا منریگا تحفظ مارچ
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے آج مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر منریگا بچاؤ مارچ نکالا اور زور دار احتجاج کیا ۔
-
ہندوستان میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیاء کے متعدد ملکوں کے ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹ہندوستان میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیاء کے متعدد ملکوں کے ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد ایشیائی ممالک نے اپنی سرحدوں پر نگرانی سخت کر دی ہے
-
ہندوستان ؛ صدر دروپدی مرمو کے بجٹ اجلاس سے خطاب پر سابق مرکزی وزیر خزانہ کا سخت ردعمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر خزانہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے صدر دروپدی مرمو کے بجٹ اجلاس سے خطاب پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت کے دعوؤں کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ بہار اور اترپردیش سمیت مختلف ریاستوں میں نئے یو جی سی بل کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳ہندوستان میں یونیورسٹی گرانٹس کمیشن یو جی سی کے خلاف بہار اور اترپردیش سمیت بہت سی ریاستوں میں طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے یکم فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے –
-
ہندوستان ؛ نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد مغربی بنگال میں ہائی الرٹ
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس صدر مرمو کے خطاب سے آج شروع ہوگیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱ہندوستانی پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس صدر دروپدی مرمو کے خطاب سے آج شروع ہوگیا۔ بجٹ اجلاس کا آغاز پارلمینٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب سے ہوا۔
-
ہندوستان: طیارہ حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی موت، ریاست میں تین دن کا سوگ
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۳ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثے میں موت کے بعد ریاست میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان کی عمر 66 سال تھی۔