SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • دہلی میں ایران کے آرمی ڈے کی تقریب

    دہلی میں ایران کے آرمی ڈے کی تقریب

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے سربراه کے خلاف پہلوانوں کا دهرنا

    ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے سربراه کے خلاف پہلوانوں کا دهرنا

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • خاتون پہلوانوں کا دھرنا ، پرینکا گاندھی بھی حمایت میں

    خاتون پہلوانوں کا دھرنا ، پرینکا گاندھی بھی حمایت میں

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کی نامور کھیل ہستیاں، خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے خلاف طویل عرصے سے احتجاج کر رہی ہیں، لیکن حکومت شکایات پر دھیان دینے کے بجائے ان کی آواز کو دبانے کا کام کر رہی ہے۔

  • نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے حملے میں متعدد ہندوستانی فوجی ہلاک

    نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے حملے میں متعدد ہندوستانی فوجی ہلاک

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵

    ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے بم حملے میں کم سے کم گیارہ ہندوستانی ہلاک ہوگئے۔

  • ہندوستان: پرکاش سنگھ بادل کے انتقال پر دو دن کا قومی سوگ، مودی کا خراج عقیدت

    ہندوستان: پرکاش سنگھ بادل کے انتقال پر دو دن کا قومی سوگ، مودی کا خراج عقیدت

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸

    معروف اکالی دل رہنما پرکاش سنگھ بادل کا انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال پر ہندوستان کی مرکزی حکومت نے دو دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  • حکومت پرائم منسٹر کیئرز فنڈ کے بارے میں وائٹ پیپر جاری کرے: کانگریس کا مطالبہ

    حکومت پرائم منسٹر کیئرز فنڈ کے بارے میں وائٹ پیپر جاری کرے: کانگریس کا مطالبہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳

    ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے حکومت سے پرائم منسٹر کیئرز فنڈ کے بارے میں وائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • دہلی حکومت نے ویب پورٹل لانچ کردیا

    دہلی حکومت نے ویب پورٹل لانچ کردیا

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے منگل کو ریاستی حکومت کا ویب پورٹل لانچ کردیا۔

  • آئی پی ایل، سن رائزرز دہلی کیپیٹلز کے سامنے بے بس

    آئی پی ایل، سن رائزرز دہلی کیپیٹلز کے سامنے بے بس

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵

    انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلز نے سن رائزرز حیدرآباد کو سات رن سے شکست دے دی ۔

  • ایران کی فوج انتہائی مضبوط ہے، ہندوستانی فوج کے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ

    ایران کی فوج انتہائی مضبوط ہے، ہندوستانی فوج کے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    ہندوستانی فوج کے ایک اعلی عہدیدار جنرل دنیش نے ایران کے آرمی ڈے کی تقریب سے خطاب میں دہلی اور تہران کے درمیان فوجی تعاون میں توسیع اور استحکام پر زور دیا ہے۔

  • چین و ہندوستان کا سرحدی تنازعہ بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا عزم

    چین و ہندوستان کا سرحدی تنازعہ بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا عزم

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰

    ہندوستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۱ hour ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS