-
مرکزی اور ریاستی ملازمین کا احتجاجی مظاہره
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں زلزلے کے تیز جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکلے
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹ہندوستان کے دارلحکومت دہلی سمیت ہندوستان کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستانی کسانوں کی دہلی میں مہا پنچایت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ہندوستان کی کسان یونینوں کے متحدہ محاذ نے ایک بارپھر دہلی میں اجتماع کرکے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایم ایس پی پر قانونی گارنٹی دینے اور متنازعہ تینوں قوانین کو پوری طرح سے ختم کرنے کے اپنے وعدے پر عمل کرے
-
جاپانی وزیراعظم کا دورہ ہندوستان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴جاپانی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان میں دونوں ملکوں نے مختلف دفاعی اور اقتصادی میدانوں میں تعاون کے متعدد معاہدے کئے ہیں۔
-
نئی دہلی؛ ہندوستانی پرچم کی توہین پر برطانوی ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲برطانیہ میں خالصتانی علیحدگی پسندوں کی جانب سے ہندوستان کے پرچم کی توہین پر نئی دہلی میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
ہندوستانی پنجاب میں علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن، 100 سے زیادہ افراد گرفتار
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں ایک علیحدگی پسند لیڈر کی گرفتاری کے لئے علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرکے آپریشن جاری ہے، 120 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
موجودہ حالات میں چین کے ساتھ تعلقات حساس نوعیت کے ہیں ، ہندوستانی وزیرخارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے ہندوستان اور چین کے موجودہ تعلقات کو انتہائی حساس قرار دے دیا ہے
-
یو پی کے بجلی ملازمین کا دهرنا اورہڑتال
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
راہل گاندھی نے بیرون ملک ہندوستانیوں کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچائی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بیرون ملک ہندوستانیوں کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچائی، بلکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایسا خود کیا ہے جس کے لئے انہیں ملک کے عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا ایک اور دعویٰ
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں منتخب جگہوں پر قائم کیے جانے والے ٹیکسٹائل پارک میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کی بہترین مثال ثابت ہوں گے اور ان سے بڑی سرمایہ کاری اور روزگار کو فروغ حاصل ہوگا۔