SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان : طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچا، بتائی حادثہ کے وقت کی صورت حال

    ہندوستان : طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچا، بتائی حادثہ کے وقت کی صورت حال

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵

    ہندوستان میں ایئر انڈیا کے حادثے میں ایک 40 سالہ مسافر زںدہ بچ گیا ہے۔

  • ہندوستان: احمدآباد ایئرپورٹ کے قریب ایئرانڈیا کا مسافر جہاز گر کر تباہ + ویڈیو

    ہندوستان: احمدآباد ایئرپورٹ کے قریب ایئرانڈیا کا مسافر جہاز گر کر تباہ + ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹

    ہندرستانی ہوائي کمپنی ایئر انڈیا کا ایک مسافرطیارہ احمد آباد سے لندن کے لئے پرواز کرنے کے فورا گر بعد تباہ ہوگیا۔

  • ہندوستان: بین الاقوامی خلائی مشن اے ایکس 4 ملتوی

    ہندوستان: بین الاقوامی خلائی مشن اے ایکس 4 ملتوی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰

    ہندوستانی خلا بازہمانشو شکلا کو بین الاقوامی خلائي اسٹیشن آئی ایس ایس لے جانے والے والے ایکزیوم اسپیس کو فنی خرابی کی وجہ ملتوی کرنا پڑگیا۔

  • ہندوستان کی ریاست منی پور میں کرفیو میں نرمی

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں کرفیو میں نرمی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶

    ہندوستان کی ریاست منی پورکے دارالحکومت امپھال سمیت فساد زدہ اضلاع میں کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ + ویڈیوز

    ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ + ویڈیوز

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    دہلی میں طلبا نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ پرجاری وحشیانہ حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • مودی حکومت ہندوستان اور ہندوستانیوں کے وقار کے تحفظ میں ناکام ہو رہی، کانگریس

    مودی حکومت ہندوستان اور ہندوستانیوں کے وقار کے تحفظ میں ناکام ہو رہی، کانگریس

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰

    ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ امریکہ میں ہندوستان کے لوگوں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے اور وزیر اعظم مودی کو فوری طور پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اس بارے میں بات کرنی چاہیے

  • وندے بھارت ٹرین سے جموں و کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا

    وندے بھارت ٹرین سے جموں و کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷

    جمو و کشمر میں برسراقتدار سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس نے وندے بھارت ٹرین سروس شروع ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمو و کشمیر کو کافی فائدہ ہوگا ۔

  • ہندوستان میں کرونا کے بڑھتے معاملات، کیا پھر لاک ڈاون کی نوبت آ سکتی ہے؟

    ہندوستان میں کرونا کے بڑھتے معاملات، کیا پھر لاک ڈاون کی نوبت آ سکتی ہے؟

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲

    ہندوستان میں کرونا کے فعال معاملات کی تعداد چھے ہزار چار سو اکانوے ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی بھی خبریں ہیں ۔

  • مودی کے دوست ٹرمپ کا ہندوستان کو ایک اور تحفہ! انڈین اسٹوڈنٹ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک

    مودی کے دوست ٹرمپ کا ہندوستان کو ایک اور تحفہ! انڈین اسٹوڈنٹ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶

    ایک بار پھرامریکہ میں ہندوستانی طالب علم کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گيا۔ طالب علم کو زمین پر گرانے کے بعد لگائی گئی ہتھکڑی اور پھر اسے اسی حالت میں ڈپورٹ کر دیا گيا۔

  • 6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول

    6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰

    ممبئی سے لکھنو جارہی پشپک ٹرین سے گرکر چھے مسافروں کی موت ہوگئی۔

Show More

خاص خبریں

  • وزير خارجہ یوم قدس کی ریلیوں میں شریک
    وزير خارجہ یوم قدس کی ریلیوں میں شریک
    ۶ hours ago
  • تہران کے عالمی یوم قدس کے جلوس میں صدر مملکت کی شرکت
  • جنرل فدوی: حالیہ جنگی صورتحال میں مخالف قوتوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے
  • ایران نے امریکی طیارہ مار گرایا، ہم نے اپنا طیارہ کھو دیا ، امریکہ کا اعتراف
  • ملت ایران سے مقابلے میں دشمن کے لئے سارے راستے بند ہوچکے ہیں، پسپائی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS