-
نڈا آج پارٹی کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰ہندوستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا جمعرات کو پارٹی کی دہلی یونٹ کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
-
ہندوستان: حکومتی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معاشی ترقی کا ہر شعبہ کمزور ہوا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس نے الکا لامبا کو آتشی کے خلاف کھڑا کر دیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۹کانگریس نے مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا کو دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی کے خلاف اسمبلی انتخابات کے لیے میدان میں اتار دیا ہے۔
-
حکومت طلباء پر مسلسل ظلم ڈھا رہی ہے: پرینکا گاندھی
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ بہار میں حکومت طلباء کی بات سننے کے بجائے ان پر مسلسل ظلم کر رہی ہے۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا دہلی کے ایمس میں علاج کے دوران انتقال ہو گيا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس کے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵ہندوستان میں کانگریس نے دہلی میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔
-
بڑھتی مہنگائی کو لے کر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر زبردست حملہ، کانگریسی رہنما کا سبزی منڈی کا دورہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کی ایک سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے مہنگائی کے تعلق سے حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ضروری اشیاء کی قیمتیں قابو سے باہر ہوتی جارہی ہیں اور حکومت سو رہی ہے۔
-
مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے: راہل گاندھی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کا بجٹ خراب کر دیا ہے اور حکومت کمبھ کرن کی نیند سورہی ہے۔
-
ہندوستان، ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش، اپوزیشن نے آئین کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ قرار دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱ہندوستان کی حکومت نے ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش کر دیا جسے اپوزیشن نے وفاقی ڈھانچے کے خلاف کہتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
آخر کار یوگی ادتیہ ناتھ بحث کے لئے ہوئے تیار، اپوزیشن سے کی تعاون کی اپیل
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے پیر کو اسمبلی کا سرمائی اجلاس شروع ہونے سے قبل کہا ہے کہ حکومت ایوان میں نوجوانوں، خواتین، کسانوں، ریاست کے استحکام اور سیکورٹی کے مفاد میں سبھی مسائل پر بحث کے لئے تیار ہے لیکن اس کے لئے اپوزیشن سے تعاون کی توقع ہے۔