SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان کی کانگریس پارٹی

  • ہتک عزت مقدمے میں راہل گاندھی کو دو سال کی سزا

    ہتک عزت مقدمے میں راہل گاندھی کو دو سال کی سزا

    Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶

    گجرات کی ایک عدالت نے اپوزیشن رہنما راہل گاندھی کو ہتک عزت کے ایک مقدمے میں دو سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

  • بی جے پی حکومت پر کانگریس کی تنقید

    بی جے پی حکومت پر کانگریس کی تنقید

    Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ وہ جے پی سی کی تشکیل کے اپنے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی۔

  • ہندوستانی کسانوں کی دہلی میں مہا پنچایت

    ہندوستانی کسانوں کی دہلی میں مہا پنچایت

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    ہندوستان کی کسان یونینوں کے متحدہ محاذ نے ایک بارپھر دہلی میں اجتماع کرکے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایم ایس پی پر قانونی گارنٹی دینے اور متنازعہ تینوں قوانین کو پوری طرح سے ختم کرنے کے اپنے وعدے پر عمل کرے

  • راہل گاندھی نے بیرون ملک ہندوستانیوں کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچائی

    راہل گاندھی نے بیرون ملک ہندوستانیوں کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچائی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹

    کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بیرون ملک ہندوستانیوں کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچائی، بلکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایسا خود کیا ہے جس کے لئے انہیں ملک کے عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔

  • ہندوستانی وزیراعظم کا ایک اور دعویٰ

    ہندوستانی وزیراعظم کا ایک اور دعویٰ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵

    ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں منتخب جگہوں پر قائم کیے جانے والے ٹیکسٹائل پارک میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کی بہترین مثال ثابت ہوں گے اور ان سے بڑی سرمایہ کاری اور روزگار کو فروغ حاصل ہوگا۔

  • اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ

    اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں اجلاس کے دوران پارٹی کی حکمت عملی طے کی گئی۔

  •  کرناٹک میں انتخابی مہم کا آغاز، کانگریس وزیراعظم مودی کے نشانے پر

    کرناٹک میں انتخابی مہم کا آغاز، کانگریس وزیراعظم مودی کے نشانے پر

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک میں انتخابی مہم کے آغاز میں ہی کانگریس پارٹی پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔

  • ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا مودی کا دعوی

    ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا مودی کا دعوی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے نو برس میں ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا دعوی کیا ہے۔

  • ہندوستان کے وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ

    ہندوستان کے وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پر سخت حملہ کرتے ہوئے اُس پر عوام کے ساتھ منافقت کی سیاست کرنے اور بی جے پی کو بدنام کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔

  •  کانگریس پارٹی کے ترجمان کی پریس کانفرنس

    کانگریس پارٹی کے ترجمان کی پریس کانفرنس

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تقرری کے مجوزہ فارمولے پرای ڈی میں بھی عمل کیا جائے

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۸ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS