-
کسانوں کا احتجاج جاری، حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰نریندر مودی کی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کو ختم کرانے کے لئے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا تھا جس کے نتیجے میں بات چیت کا پہلا مرحلہ آج انجام پایا۔
-
حکومت اور کسانوں میں ڈیڈ لاک برقرار
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵ہندوستان میں کسانوں کے مسئلے پر کانگریس نے حکومت سے اپنے کئے گئے وعدوں پرعمل در آمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کسانوں کی ریلی پر طاقت کے استعمال کی مذمت
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کسانوں کو دہلی آنے سے روکنے کے لئے فوج کے استعمال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ’جئے جوان جئے کسان‘ نعرہ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملک کے کسانوں اورفوجی اہلکاروں کو آمنے سامنے کردیا ہے۔
-
اقتدار میں آگئے تو کسان مخالف تینوں قوانین پھاڑ پھیکیں گے: کانگریس رہنما
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے جمعرات کو کسانوں اور مزدوروں کی ہڑتال اور مظاہروں کی سرکوبی کے لئے طاقت کے استعمال کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: کورونا نے کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل کی جان لے لی
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲ہندوستان میں کورونا سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنماوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
معاشی صورتحال پر راہل گاندھی کی مودی سرکار پر تنقید
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱ملکی تاریخ میں پہلی بار معاشی مندی آئی ہے: راہل گاندھی
-
مودی نے ملک میں نوٹ بندی کا فیصلہ اپنے دوستوں کی خاطر کیا تھا: راہل گاندھی
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام لگایاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں نوٹ بندی کا فیصلہ اپنے چند سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کیا تھا۔
-
کانگریس نے کشمیر میں زمین کی خرید و فروخت کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر میں زمین کی خریداری کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی ہے۔
-
بی جے پی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو خطرے میں ڈال دیا: سونیا گاندھی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر جمہوری بنیادوں کو ختم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کرنا انصاف کا مذاق ہے: کانگریس پارٹی
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کے ملزموں کو بری کرنے پر عدالتی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کے بعد اب کانگریس پارٹی کے رہنما نے بھی فیصلے کو متنازع قرار دیا ہے۔