-
بدعنوانی پرمودی کے قول و فعل میں تضاد: کانگریس
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ مودی سرکار ناکام ہو گئی ہے۔
-
راجیہ سبھا انتخابات: پٹیل، شاہ اور ایرانی فاتح
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵ہندوستان میں راجیہ سبھا انتخابات کے نتائج کے مطابق بی جے پی دو اور کانگریس ایک سیٹ پر کامیاب ہوئی۔
-
ہندوستان: نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸ہندوستان میں ملک کے دوسرے سب سے اعلی آئینی عہدہ نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل آج صبح 10 بجے شروع ہو گیا جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔
-
ہندوستان کے صدر اور وزیراعظم کی جانب سے نومنتخب صدر کو مبارکباد
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۵ہندوستان کے صدر، وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی جماعتوں نے نومنتخب صدر کو مبارکباد دی ہے۔
-
ہندوستان، صدارتی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸ہندوستان میں صرف چند گھنٹے بعد نئے صدر کا اعلان متوقع ہے۔
-
ہندوستان: 20 جولائی کو نئے صدرکا اعلان
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵ہندوستان میں صدارتی انتخابات کے لیے ہونے والے الیکشن میں تقریباً 99 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳کہا جا رہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں حکمراں جماعت کے اتحادی امیدوار کا پلڑا بھاری ہے۔
-
ہندوستانی سٹیلائٹ کامیابی سے فضا میں
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲ہندوستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) کے پی ایس ایل وی سی 38 راکٹ نے آج ستیش دھون خلائی مرکز سے ارضیاتی سروے سٹیلائٹ كارٹوسیٹ -2 اور 30 دیگر چھوٹے سٹیلائٹ کے ساتھ اڑان بھرا۔
-
میرا کمار صدارتی الیکشن میں بی جے پی امیدوار کے مد مقابل
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴سونیا گاندھی نے این سی پی سربراہ مسٹر پوار سی پی آئی ایم لیڈر سیتارام یچوری اور سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور دیگر کی موجودگی میں اپنے صدارتی امیدوار کا اعلان کیا۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل پرتاکید
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مسئلہ کشمیر کے حل پرتاکید کی ہے۔