-
ہندوستان ؛ اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود لوک سبھا میں امن بل 2025 پیش
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کی شدید مخالفت کے باوجود آج لوک سبھا میں امن بل دوہزار پچیس پیش کردیا گیا۔
-
دہلی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ ریلی، بی جے پی حکومت پر سخت تنقید
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴رام لیلا میدان میں ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ میگا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریسی رہنماؤں نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں -
-
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، گریپ فور نافذ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵دہلی میں آلودگی کے انتہائی خراب ہوجانے کے بعد گریپ فور نافذ کردیا گیا ہے۔
-
سرینگر میں خوفناک آگ، چار رہائشی مکان جل کر خاکستر
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں آتشزدگی کے ایک بھیانک واقعے میں چار رہائشی مکانات راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔
-
تاج محل: محبت کی لازوال نشانی
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷تاج محل ہندوستان کے شہر آگرہ میں واقع ایک عظیم الشان مقبرہ ہے، جو مغل بادشاہ شاہجہان نے اپنی محبوب بیوی ممتاز محل کی یاد میں تعمیر کروایا۔ یہ سفید سنگِ مرمر کا شاہکار دنیا بھر میں محبت کی علامت سمجھا جاتا ہے
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات پر گرما گرم بحث
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں آج انتخابی اصلاحات پر بحث گرما گرم بحث ہوئی جس میں حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر جم کر برسے۔
-
ووٹ چوری موجودہ وقت کا سب سے بڑا ملک دشمن ہے : راہل گاندھی
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵ہندوستان میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے ایوان زیریں لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے ووٹ چوری کو موجودہ وقت کا سب سے بڑا ملک دشمن عمل قرار دیا ہے
-
ہندوستان اور افغانستان کو پاکستان کا سخت انتباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲پاکستان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب میں ہندوستان اور افغانستان دونوں کو سخت انتباہ دیا ہے
-
ہر شہری وندے ماترم سے متاثر ہو کر انگریزوں کے خلاف لڑا: نریندر مودی
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو لوک سبھا میں وندے ماترم گیت کی ایک سو پچاسویں سالگرہ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ یہ گیت آزادی کی پکار بن گیا تھا اور ہر شہری اس گیت سے متاثر ہو کر انگریزوں کے خلاف لڑ رہا تھا۔
-
کانگریس کا مرکزی حکومت پر زبردست حملہ، فلائٹس کینسل، اے کیو آئی 400 پار، روپے میں تاریخی گراوٹ، سڑکیں بدحال اور مودی جی آرام فرما رہے!+ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کئی محاذ پر ناکام قرار دیا ہے اور لگاتار عوامی ایشوز کو بلند آواز کے ساتھ اٹھا رہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے انڈیگو بحران کے سبب ہزاروں مسافروں کو ہوئی پریشانی کے لیے بھی کانگریس نے مودی حکومت کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور اس معاملے میں وزیر اعظم مودی کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔ کانگریس نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو پوسٹ کر موجودہ 4 اہم مسائل پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔