-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴یمن کے خلاف بنائے گئے جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو اسی سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
امریکی صدر کے دورے پر یمن کا ردعمل
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر کے دورہ ریاض پر یمن کا ردعمل
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴یمن کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے دورے کا مقصد خطے میں غاصب صیہونی حکومت کی تقویت اور اس کے اثرورسوخ کی توسیع قرار دیا ہے۔
-
جارحین کی ہر چال کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں، یمنی وزیر دفاع
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر سعودی اتحاد منصفانہ امن کا راستہ طے کرنا چاہتا ہے تو موقع فراہم ہے لیکن اگر اس نے کسی مکاری و فریب کا مظاہرہ کیا اور جنگ کو جاری رکھنا چاہا تو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
ایران اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷ایران اور یوکرین کے وزرائے خارجہ نے یوکرین کی جنگ کے خاتمے کیلیے سفارتی کوششوں پر زور دیا ہے۔
-
جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی سعودی اتحاد کی طرف سے خلاف ورزی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی حکومت کی جنگ بندی سے متعلق سمجھوتےکی خلاف ورزی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷سعودی حکومت جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔
-
کیا امریکی صدر بن سلمان سے ہاتھ ملائیں گے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳اگر امریکی صدر جو بائیڈن نے بن سلمان سے ہاتھ ملایا تو یہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور ڈیمو کریٹ کی ناراضگی اور تشویش کا باعث بنے گا ۔
-
جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل ایک اور یمنی جہاز کو روک لیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ویٹیکن کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے حکام نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقہ کار کی تیاری، معاہدے اور بین المذاہب مکالمے کی اہمیت پر زور دیا جن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔