-
یورپی نمائندے بورل کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات اور یورپ کے ساتھ روابط کو محفوظ اور اسے فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
تعز میں دو راستوں کو کھولے جانے پر اتفاق
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴یمن کی مرکزی حکومت کے مذاکراتی وفد کے رکن نے تعز میں دو راستوں کو فورا کھولے جانے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے منصوبے سے اتفاق کر لینے کی خبر دی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے
-
انصار اللہ کی سعودی عرب کو کھلی دھمکی، شدید حملوں کے لئے تیار
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ مزید تکلیف دہ حملوں کے لئے تیار رہیں۔
-
یمن میں جازح سعودی اتحاد کے ہاتهوں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن صنعا پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے : انصار اللہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دشمن نے صنعاء پر قبضہ کرنے کے لیے بڑے فوجی حملوں کی تیاری کر رکھی تھی۔
-
جارح سعودی اتحاد نے 118 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے میں ایک سو اٹھارہ بار جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳یمنی شہریوں نے جنوبی صوبے عدن میں جہاں جارح سعودی اتحاد قابض ہے ابتر اقتصادی و سیکورٹی صورت حال کے خلاف مظاہرہ کیا اور موجودہ حالت کا ذمہ دار سعودی اتحاد کو قرار دیا
-
سعودی اتحاد کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: علی القحوم
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف یمن میں احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸ہندوستان میں توہین رسالت ص کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
یمن، جنگ بندی کے دوران سعودی جارحیتوں کا سلسلہ جاری، ایک شیرخوار معصوم شہید
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵یمن کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب صوبہ صعدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں 10 ماہ کا شیر خوار بچہ شہید ہو گیا۔