SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • صنعا ایئرپورٹ کی سرگرمیاں بحال ہوں: یمن کے وزیر صحت کی اپیل

    صنعا ایئرپورٹ کی سرگرمیاں بحال ہوں: یمن کے وزیر صحت کی اپیل

    Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲

    یمن کے وزیر صحت نے صنعا ایئرپورٹ سے پروازوں کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے یمنی شہریوں کے علاج و معالجے کے لئے انتہائی ضروری قرار دیا ہے۔

  • ایران و حزب اللہ

    ایران و حزب اللہ "توکل علیٰ اللہ" کے کامیاب نمونے: یمنی رہنما

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴

    یمنی حکومت کے نگرانِ اعلیٰ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کو اللہ پر بھروسے اور توکل کے کامیاب نمونے قرار دیا ہے۔

  • مغربی ایشیا کے ممالک غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں

    مغربی ایشیا کے ممالک غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰

    ایران سمیت مغربی ایشیا کے متعدد ملکوں میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں اس علاقے میں ہونے والی بارشوں کی شدت غیر متوقع ہے اور اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

  • یمن میں عرب امارات کی خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی

    یمن میں عرب امارات کی خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر آفس نے یمن میں متحدہ عرب امارات کی قائم کردہ خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • سعودی اتحاد، بارودی سرنگوں کی صفائی میں رکاوٹ ہے، یمنی عہدیدار

    سعودی اتحاد، بارودی سرنگوں کی صفائی میں رکاوٹ ہے، یمنی عہدیدار

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱

    جارح سعودی اتحاد ، بارودی سرنگیں صاف کرنے اور کلسٹربموں کو ناکارہ بنانے والے آلات یمن پہنچنے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔

  • یمن میں امریکہ و برطانیہ مخالف لیڈر شیخ الحریزی کے مکان پر حملہ

    یمن میں امریکہ و برطانیہ مخالف لیڈر شیخ الحریزی کے مکان پر حملہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲

    یمن میں امریکہ و برطانیہ کی سیکورٹی فورس نے صوبے المہرہ میں غاصبوں کی موجودگی کے خلاف مہم کی کمیٹی کے سربراہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔

  • امریکی دہشتگردوں کے نحس قدم یمن تک پہنچے

    امریکی دہشتگردوں کے نحس قدم یمن تک پہنچے

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴

    یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک اور گروہ یمن کے مشرقی صوبے المهره میں داخل ہو گیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی جاری خلاف ورزی

    سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی جاری خلاف ورزی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱

    یمنی ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنگ بندی کی ایک سو نواسی بار خلاف ورزی کی اور یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • آل سعود حکومت کو یمن کا انتباه

    آل سعود حکومت کو یمن کا انتباه

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • جارح سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں، ایک اور آئل ٹینکر روکا

    جارح سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں، ایک اور آئل ٹینکر روکا

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳

    یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

    قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

    ۵۱ minutes ago
  • شہباز شریف نے طلب کیا خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر اہم اجلاس

  • ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا

  • ہندوستانی بحریہ کا بڑا ریسکیو آپریشن، صومالی قزاقوں کے قبضے سے ایرانی کشتی اور 20 افراد بازیاب

  • ہمارے پڑوسی، ہماری ترجیحات میں ہیں: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS