SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

    یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴

    یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی ایک سو بیالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔

  • یمن میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،21 جاں بحق و زخمی

    یمن میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،21 جاں بحق و زخمی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲

    خبری ذرائع نے گزشتہ شب رپورٹ دی کہ یمن کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 21 جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • سعودی اتحاد یمن‌ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مصر

    سعودی اتحاد یمن‌ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مصر

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶

    جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی شہروں پر گولہ باری کی ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن میں پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی

    جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن میں پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶

    یمن میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 103 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • یمن کی پارلیمنٹ میں بی جے پی کے لیڈروں  کی گستاخی کی مذمت

    یمن کی پارلیمنٹ میں بی جے پی کے لیڈروں کی گستاخی کی مذمت

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب اپنے عہد پر قائم نہیں،الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی عرب اپنے عہد پر قائم نہیں،الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    جارح سعودی اتحاد الحدیدہ میں بڑے پیمانے پر جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے خلاف سعودی جارحیت کو امریکی حمایت حاصل

    یمن کے خلاف سعودی جارحیت کو امریکی حمایت حاصل

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷

    اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت مکمل جنگی جرم ہے جبکہ اس قسم کے سارے جرائم امریکی حمایت سے انجام پا رہے ہیں۔

  • یمن میں جنگ بندی اور راستے کهولنے تعلق سے مذاکرات

    یمن میں جنگ بندی اور راستے کهولنے تعلق سے مذاکرات

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم

    ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم

    Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی میں توسیع کیلئے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کریں تے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۱۳ hours ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS