-
یمنیوں کی استقامت رنگ لائی ایندھن سے لدے 2 اور جہاز الحدیدہ پہنچے
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰جارح سعودی اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل مزید 2 بحری جہازوں کو چھوڑ دیا۔
-
یمن کی آزادی نزدیک ہے: انصار اللہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن کی آزادی نزدیک ہے۔
-
سمجھوتہ جلد ہوسکتا ہے، ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سمجھوتہ بہت جلد ہوسکتا ہے اگر امریکہ اس بات کو سمجھ لے کہ تہران اپنی ریڈلائنوں کو ہرگز عبور نہیں کرے گا۔
-
جارح سعودی اتحاد کی اکڑ میں کچھ کمی، یمن کے ایک بحری جہاز کو چھوڑا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک بحری جہازکو چھوڑ دیا۔
-
فوجی کارروائی بند رہنے کا انحصار، فریق مقابل پر ہے: یحیی سریع
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنگ بندی شروع ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں کی جانب سے فوجی کارروائیاں بند رہنے کا انحصار فریق مقابل کی جانب سے جنگ بندی کی پابندی پر ہے
-
یمن میں جنگ بندی ناکام، سعودی عرب نے کی خلاف ورزی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی لاگو ہونے کے کچھ ہی گھنٹوں میں اسکی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن جنگ سے متعلق اقوام متحده کی کوششوں کا خیر مقدم
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں جنگ بندی کا ایران نے خیرمقدم کیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷ایران نے اقوام متحدہ کی یمن میں جنگ بندی کی کوشش کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
یمن میں 2 مہینے کے لئے جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے: اقوام متحدہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲یمن میں 2 مہینے کے لئے جنگ بندی، آج شام 7 بجے سے لاگو ہونے جا رہی ہے، یہ کہنا ہے اقوام متحدہ کا۔
-
یمن، تحریک انصار اللہ پر سعودی عرب کا بے بنیاد الزام، 29 افراد اور کمپنی پر پابندی
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴سعودی عرب نے یمن میں جنگ بندی کا اعلان تو کر دیا ہے لیکن نہ تو اس غریب ملک پر اس کی جارحیت کا سلسلہ رک رہا ہے اور نہ ہی اس ملک کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کو بند کر رہا ہے۔